سکھر کے علاقے جناح چوک میں پہلا کرونا وائرس کا کیس منظر عام پر آ گیا
ایک گھریلو بزرگ ستر سالہ خاتون کرونا وائرس مثبت ہو گئی
شاعری مشغلہ نہیں میرا
اس سے دنیا دیکھتا ہوں میں
بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں
محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور
کن لفظوں میں لکھوں میں تیرے انتظار کو
بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے
💖💔💔
ﮨﺰﺍﺭ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺗﮭﮯ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﺳﻮﭺ ﮐﮧ ہم
ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺍﺳﮯ ﻧﺎﮔﻮﺍﺭ ﮨﻮﮔﯽ ﯾﮧ ﻟﻔﻆ ﺍﺳﮯ ﻧﺎﭘﺴﻨﺪ ﮨﻮﮔﺎ
کتنے انمول ہوتے ہیں یہ پیار محبت اور دوستی کے رشتے
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے.
مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے
میری عادتوں کو بگاڑ کر....!
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
: کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے ''''
جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا 💔💔💔💔💔💔💔💔
"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_"
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
"
کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔
ﻣﯿﮟ ﻓﺴﺎﻧﮯ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ... ﺁﭖ ﻋُﻨﻮﺍﻥ ﮈُﮬﻮﻧﮉ ﮐﺮ ﻻﺋﯿﮟ.
۔
ﺁﺅ ﺑﺎﺩﮦ ﮐﺸﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﺍﻧﺴـــﺎﻥ ﮈﮬﻮﻧﮉ کر ﻻﺋﯿﮟ.
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
اب دل پہ لگ جاتی ہیں_اُنہیں ہماری باتیں
جو کہتے تھے_تُم کُچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے
💔💔💔💔💔💔💔
ﺁﭖ ﮐﯿﺴﮯ ﺑُﮭﻼﮰ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟
ﺁﭖ ﻧﮯ____ ﺩﻝ ﺑﮩﺖ ﺩُﮐﮭﺎﯾﺎ ہے!
ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری
جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں
خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو. ❤❤ .... _______💟_______....
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا...... ❤❤
۔ ایک فاٸدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا🔥🔥🔥
میں تھوڑی دیر سہی پر دل سے مسکراتا تھا
جــس کے لفـظــــــــــــوں میـــں اپنا عکـــــس ملـــــتا ہے۔۔۔!!
بڑے نصـــــــــیب سے ایســـــا کوئی شـــخص ملـــــتا ہے۔۔۔!!
#اتنی جلدی چھوڑ کر #چل دئیے صاحب.....
ابھی #ہم اجڑے ہیں""""#مرے تو نہیں....😢
نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ..💗
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain