تم نے سمجھا هی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو
تم بھی هنستی هوئی تصویر پہ ...... مر جاتے هو
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
کافر سے بھی بدتر ہیں..،،
بیچ راستے میں چھوڑنے والے...!!💔🔥
آنکھیں کہتی ہیں کوئی نیا دیکھ لو ،،،
دل کہتا ہے نہیں وہی لوٹ کے آئے گا ..!!
چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
اگر مل جاتی سب کو اپنی محبت ،،
تو پهر ان راتوں کے اندھیروں میں شاعری کون کرتا
*بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی🔥
*بات یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا ہوں میں💔
اچھا۔۔۔ خاصا___ سُلجھا لڑکا.
پاگل کر کے___بھول گئی ھو*🔥🔥🔥*
*
💖پاگل نہیں تھے ہم جو تیری ہر بات مانتے تھے۔۔۔
بس تیری خوشی سے زیادہ کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا
وبا کے خوف سے دروازہ بند ہے گھر کا. ؟ تجھے ہے شوق تو آ میرے دل پہ دستک دے
غیروں کی بات اور ھے___آخر وہ غیر ہیں..!!!
اپنا بنا کے آپ تو_________رسوا نہ کیجیئے.....
*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!💙
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔
جیویں ٹکراں صرف نمائش دیاں کسے طور نماز نہوں بنڑیاں
انجیں کئیں دیہیوں ٹائم ٹپاو سنگتاں مہمان نواز نہوں بنڑیاں
چن چڑھے ہوئے بلکل نئیں چھپدے کدی خبراں راز نہوں بنڑیاں
چوکھا اڈنڑ وی *ڈار* بلندیاں تے کدی ٹِچراں باز نہوں بنڑیاں
وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں
بن مانگے کسی کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥💔💔
عزت اور احترام سب کو دو 🔥💯
دو دن کم جیو ! مگر سر اٹھا کر جیو✋♥...🔥
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
*اچھا۔۔۔ خاصا___ سُلجھا لڑکا.*
*پاگل کر کے___بھول گئی ھو*
ہم تمہیں بھول ____ بھی سکتے تھے
صاحب
ہاں مگر دیکھو ____ یہ نہیں ہوا ہم سے🔥
Aafi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain