Damadam.pk
Happy-new-year's posts | Damadam

Happy-new-year's posts:

Happy-new-year
 

خوبصورتی سے دھوکہ نا کھانا اے ابنِ آدم......!!
تلوار کتنی بھی خوبصورت ہو مانگتی تو خون ہے
🌹

Happy-new-year
 

بس تمہارا ہی آسرا تھا مجھے،،،!
اب تمہارا بھی آسرا نہ رہا...
❤جون ایلیاء❤

Happy-new-year
 

کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔

Happy-new-year
 

کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔
جب پھول بھی زخم دینے لگے
🔥💯

Happy-new-year
 

بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤❤

Happy-new-year
 

#_خود کو #کھو نے کا #پتا ہی نہ #چلا🔥
#_کسی کو #پانے کی یوں #انتہا کردی🔥
❤🔥

Happy-new-year
 

میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑوں
تنہائی میں تنہائی نے,تنہا ساتھ دیا میرا.🍁🍁🍁🍁🍁🍁

Happy-new-year
 

ساری شکائیتں لبوں پہ آ کے __دم توڑتی ہیں🔥
__________صاحب_________
جب وہ بہت معصومیت سے پوچھتا ہے اب میں نے کیا کیا ....❤

Happy-new-year
 

زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥

Happy-new-year
 

اگر مل جاتی سب کو اپنی محبت ،،
تو پهر ان راتوں کے اندھیروں میں شاعری کون کرتا

Happy-new-year
 

اُس نے پوچھا بھی مگر میں نےکہا کچھ بھی نہیں♥️
دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی..

Happy-new-year
 

💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞

Happy-new-year
 

ہم تو سادہ سے لوگ ہیں
ہم سے کیا رونقیں ہوں گی! 💔☺

Happy-new-year
 

شاعروں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی صاحب
یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں.......🔥

Happy-new-year
 

کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے 🔥
#کتنا مہربان ہے #رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے 💯

Happy-new-year
 

غیروں کی نفرتوں کا ہم نے ذکر ہی کب کیا ،،،،♡🍁
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم !!🌹

Happy-new-year
 

Allah Hafiz good night

Happy-new-year
 

کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اقبال💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤

Happy-new-year
 

______°💔🌚"
محبت سچی ہو جِن کی🥀
وہ اکثر تنہا رہتے ہیں💯🙃

Happy-new-year
 

جب ٹوٹیں گی فریب کی زنجیریں
نظر آجائیں گی سب کی تصویریں
آج بنے بیٹھے ہیں جو آپ کے ہمدرد
توڑیں گے وہی خواب کی تعبیریں