Damadam.pk
Happy-new-year's posts | Damadam

Happy-new-year's posts:

Happy-new-year
 

کچھ میرے درد بے مثال ہیں
کچھ میں بھی لا جواب ہوں🔥

Happy-new-year
 

تیری آباد محفل میں جو دن ہم نے گزارے تھے...............!!!!!
قلم لکھنے سے قاصر ہے وہ دن کتنے ہی پیارے تھے...........!!!!!~

Happy-new-year
 

نہ جانے کیا کمی رہ گی ھمارے اخلاق میں صاحب۔۔۔!!!
دل کو جتنا بھی صاف رکھا اتنا ھی ھمیں ستایا زمانے نے۔۔۔!!!

Happy-new-year
 

*_محبت نہیں رہی زمانے میں....!!!!_*
*_اب لوگ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں.....!!!!!!_*
_M@s.xn--_*-mgy7ol977q5qa2z">*_M@s.💯❤✒🔥👌_*

Happy-new-year
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔

Happy-new-year
 

وو تجھ کو بھولے ہیں تو تجھ پہ بھی لازم ہے میر
خاک ڈال ••• آگ لگا ••• نام نہ لے••• یاد نہ کر ✌🔥

Happy-new-year
 

💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔

Happy-new-year
 

مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...

Happy-new-year
 

اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے

Happy-new-year
 

ذرا جلنے والوں کو______🔥 خبر کردو 😍
تنہائی کا شہزادہ______ لوٹ آیا ہے محفل میں 🤔

Happy-new-year
 

ذرا جلنے والوں کو______🔥 خبر کردو 😍
تنہائی کا شہزادہ______ لوٹ آیا ہے محفل میں

Happy-new-year
 

"_اب منتیں نہیں کرنی اب منانا نہیں کسی کو
اب رہی سہی زندگی بس اپنے لیے ہے🌚🔥"
-_"""
💔💔💔💔💔👆👆👆👆💔

Happy-new-year
 

میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں
منافق ہو جاؤں تو ابھی بھیڑ لگ جائے 🔥
💔💔💔💔
-_""
#

Happy-new-year
 

کہامصروف ہوگۓ ہوتم- 💔
دل دُکھانے بھی اب نہيں اتے 😏😥

Happy-new-year
 

لوگ کہتے ہیں میرا دل پتھر کا ہے,
پر یقین کرو۔۔۔
کوئی ایسا بھی تھا جو اسے بھی توڑ گیا!!!☹️

Happy-new-year
 

#گِرتے نہیں وقت کی آندھیوں کے آگے—🔥
#جو پرندے اونچی پرواز کا شوق رکھتے ہیں—🔥

Happy-new-year
 

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘

Happy-new-year
 

فیصلہ کرلیا ہے اب ہم نے !
وفا کو آگ میں جھونک کر__
اب ہم تسلی سے بے وفائی کریں گے..

Happy-new-year
 

یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘

Happy-new-year
 

آداب بندگی کے تقاضوں کی بدولت
ہم قابل نفرت سے بھی نفرت نہیں کرتے🔥