دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔
*_ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔_*
*_ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔_*
*_
#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔
#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!
آج وہ بھی، نظر نہیں آتے ۔۔۔۔۔۔!!!
کل جو کہتے تھے ہم تُمہارے ہیں
جون ایلیا
ہمارے بعد بھی آخر گزارا کر لیا اس نے 💔🔥💯
جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔
اب منتیں نہیں کرنی اب منانا نہیں کسی کو
اب رہی سہی زندگی بس اپنے لیے ہے
Allah Hafiz
ہم نے دیکھی ہیں_________وہ مجبوریاں💔
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں💔
ابن آدم کو تو یونہی بدنام کر رکها ہے
میں نے دیکها ہے بنت حوا کو دغا کرتے
#
💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
تیری محبت بھی کرائے کے مکان جیسی تھی
جتنا بھی سجایا لیکن پھر بھی میرا نہ ھو سکا
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......💔💔💔💔💔💘💘
~ جن کے دل صاف ہوتے ہیں
وہ ٹھکرا دیئے جاتے ہیں 💔
-اکیلے رہنا
-اکیلے لڑنا
-اکیلے جینا سیکھو
-دنیا کسی کی نہیں ہے
*پیــار نہیں رلاتا،*
*رلاتی ہیں وہ عادتیں جو لوگ لگاکر چھوڑ دیتے ہے __!
#کامی
ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﻮﺋﯽ,
ﺫﺭﺍ ﺟﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ!
😔💔
جان سے کیوں نہیں مار دیتے
یہ جو جان بنا کہ چھوڑ جاتے ہیں
❤بلھے شاہ اساں جوگی ہوئے ساڈے سپّاں نال یارانے
ساڈے انگ انگ زہراں چڑھیا ساڈا درد کوئی نہ جانے
آج جِن کو مُجھ میں ہزاروں عیب نظر آتے ہیں،،
کبھی وُہی کہتے تھے کہ آپ جیسا کوئی نہیں،،،،،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain