"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
قتل کر کے جاتا تو دنیا کی نظروں میں آجاتا...👇
سمجھ دار قاتل تھا محبت کر کے چھوڑ گیا...
❤ ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہے ❤
❤ لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں ❤
اپنے پسندیدہ انسان پر غصہ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے
اُس کو اگنور کرنا خود کو اذیّت دینے کے برابر ہے💔
دل برا رکھ کر زبان کا میٹھا بننا مجھے نہیں آتا
جسے عزت دی دل سے دی،،،،جسے چھوڑا دل سے چھوڑا،،،،،،
کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔
👆👆
ڈھونڈتے پھرو گے اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے
تم میرے بعد میرے ہم نا موں کا بھی احترام کرو گے
👆 One day you will miss me 👆
💖#خدا_سلامت_رکھے_ان_نظروں_کو_بھی#💖
💖#جن_نظروں_کو_ھم_اچھے_نہیں_لگتے #💖
اکیلے ہی گزرتی ہے زندگی
لوگ تسلیاں تو دیتے ہیں لیکن ساتھ نہیں
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
خدا کے چنے ہوئے لوگ ہی لوگوں کے دکھ درد چنتے ہیں یہ وصف ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا....!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚ایـــــڈمـــــن کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
محبت کوئی شرط نہیں ہوتی، محبت صرف کی جاتی ہے، چاہے دوسرا کرے نہ کرے محبت ایک ہاتھ کی تالی ہے اس میں نہ شکوے کی گنجائش ہے نہ شکایت کی نہ وفا کی شرط ہے نہ بے وفائی کا گلہ محبت لین دین نہیں صرف دین ہے....!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚ایـــــڈمـــــن کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
وه عورتیں جو پَردہ کرتی ہیں اور غیر مَحرموں سے مُنہ چُھپاتی ہیں وہ *جاھل* نہیں بلکہ وه *جنت کی وارث* اور *اسلام کی شہزادیاں* ہیں....!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚ایـــــڈمـــــن کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
*🌸حضرت مُحَمَّد ﷺ نے فرمایا🌸*
اپنے بارے میں خیر کے سوا کچھ نہ کہو کیونکہ جو کچھ تم کہتے ہو اس پہ فرشتے آمین کہتے ہیں...!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚ایـــــڈمـــــن کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
"دٙرد" کِی بِھی اپنِی ایک "ادا" ہے
وُہ بِھی #بٙرداشت والُوں پِہ #فِدا ہ
وقت_کو_وقت_پر_آنے_دو
پھر_وقت_کا_مزہ آئے گا
بات کرنا بھی ضروری نہیں ہوتا ہر وقت
لفظ ہوتے بھی نہیں ہیں کئی باتوں کیلئے
جانے والوں کو روکا نہیں کرتے دوست
بلکہ وآپس آنے کے لیے دعا کیا کرتے
سرِ محفل تو ھنستے ھیں , تنہائی میں روتے ھیں
یہ اھلِ محبت دنیا والو ! کچھ کچھ پاگل ھوتے ھیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain