*انسان کی اکثر خطائیں اسکی زبان میں ھوتی ھیــــں ......!!!*💞💞💞
*کام سے "غلطی" غلطی سے "تجربہ" تجربے سے "عقل" عقل سے "خیال" اور خیال سے نئی چیزیں وجود میں آتی ھیــــں .......!!!*💞💞💞
*کچھ بوجھ چاھتوں کے بھی ھوتے ھیــــں ... بہت گہرے اور بہت نازک ......!!!*💞💞💞
*حڪومت کي گذارش آ ٻيا دڪان ڀلي 15 ڏينهن بند ھجن پر ميڪ اپ وارا دڪان کوليو نه ته ڪرونا سان گڏ اسان جي ملڪ م جنڙيون به اچي وينديون*
😂😂
لاک ڈاؤن
کہ بعد گھر بیٹھ کر مینے رسرچ کیں ہیں کے تین روپے والی ماچس میں 50 تیلیاں ہوتی ہیں،
ایک کلو چاولوں میں 3 ھزار85 دانے ہوتے ہیں،
دولہے کا سہرا سہانا لگتا ہے گانے میں 44 بار دھڑکن کا لفظ آیا ہے،
ٹک کے ایک بسکٹ میں 12 سوراخ ہوتے ہیں،
کنگھی میں 20 موٹی اور 34 باریک ڈنڈیاں ہوتے ہیں،
گھر میں استعمال ہونے والے جھاڑو میں 1530 تیلے ہوتے ہیں،
پنکھا بند کرنے کہ بعد 1 منٹ 44 سیکنڈ بعد رکتا ہے،
مچھر مارنے والی جلیبی جلائیں تو وہ تین گھنٹے پچیس منٹ اور چالیس سیکنڈ میں ختم ہوتی ہے،
ایک کلو مٹروں میں سے 780 دانے نکلتے ہیں.
ابھی مزید تحقیق جاریں ہے.
شکریہ.🔥🙄😁😎
اے خدا اس کا خیال رکھنا
جسکا خیال مجھے ہر وقت رہتا ہے❤️
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
یاد رکھیے مشکلات اور مایوسی کی شدید وقت میں آپ کے چند بول جس سے کسی کو حوصلہ مل سکے ویکسین سے کم نہیں ہمت نہ ہاریں اللہ عافیت کرے گا.....!!!
*_گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚 ڈى۔کے کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
جس انسان کے پاس اپنے جذبات پر قابو پانے کی صلاحیت ہے وہی اصل آزاد اور بااختیار انسان ہے۔ باقی سب بے اختیار، بے بس اور تقدیر کے پابند ہیں....!!!!
*_گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚 ڈى۔کے کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
لوگوں کے منہ میں جو آتا ہے وہ بول دیتے ہیں مگر کس بات کو ذہن میں جگہ دینی ہے اور کس بات کو جگہ نہیں دینی ہے یعنی کس بات کو اگنور کرنا ہے یہ انسان کو خود طے کرنا چاہیے....!!!!
*_گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚 ڈى۔کے کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
اسپتال کے امرجنسی وارڈ میں صرف “زندگی”کے لئےدعائیں مانگی جاتی ہیں باقی سب خواہشات بے معنی ہو جاتی ہیں اس سے پتا چلتا ہے کہ زندگی میں سوائے “زندگی” کے سب سیکنڈری ہے....!!!
*_گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚 ڈى۔کے کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
کچھ لوگوں کا دشمن باہر نہیں ان کے اپنے اندر بیٹھا ہوتا ہے اگر آپ کا اپنا دل ہی آپ کا دشمن بنا ہوا ہے تو برائے مہربانی اس کی ایک نہ سنیں ورنہ یہ آپ کو آہوں آنسوؤں اور رسوائی کے راستےپررول دے گا....!!!
*_گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚 ڈى۔کے کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
میں نے اپنی زندگی میں آج تک ایسا مرد نہیں دیکھا جس نے شادی بیاہ یا کوئی فنکشن تو دور کی بات عام روٹین میں بھی اپنے گھر کی عورت ماں، بہن، بیوی اور بیٹی سے مہنگا لباس پہنا ہو حالانکہ کماتا وہی مرد ہے.....!!!!
*_گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚 ڈى۔کے کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
💖#خدا_سلامت_رکھے_ان_نظروں_کو_بھی#💖
💖#جن_نظروں_کو_ھم_اچھے_نہیں_لگتے #💖
شریکوں_سے_کہنا_جلنا_چھوڑ _ دیں
یار__خدا__دیتا_ھے_____لوگ نہيں
With my jigerz❤
#عیب بہت ہوں گے ہم میں💯
✌#لیکن🤞
#تعلق کسی سے مطلب کے لیے نہیں رکھت
کیسا دل فریب لمحہ ہو وہ رات کا
وہ سینے سے لگا کر پوچھیں سوتے کیوں نہیں ہو جاناں
سنا ہےتیری نشے والی آنکھوں کا بڑا نام ہے
آج نظروں سے پلا دو ہم تو ویسے بھی بدنام ہے❤❤💞
#رکهہ___پرکهہ___منافق_دی......
#ہر_انسان___برابر__نئیں___ہوندا,,,
💦®…
رب رکھے قائم ساڈی یاری...❤
اک ہی مانگی دعا
ہر واری...❤
#ساڈے_حوصلے_بلند_رکھیں_مالکا💯💯
#دن_زندگی_وچ_ماڑے_چنگے_آندے_رہندے_نے🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain