حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً ، وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ
.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں۔ اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
Good night
الفاظ پیچھے رہ جاتے ہیں
بندہ کیفیت میں چلا جاتا ہے
انا کے موڑ پر بچھڑے تو ہمسفر نہ ملے
ہم ایک ہی شہر میں رہ کر عمر بھر نہ ملے
💞"محبت اس سے نہیں کی جاتی جو خوبصورت ہو" 💞
💞"خوبصورت وہ ہوتا ہے جس سے محبت ہو جاتی ہے"💞
زندگی سے بڑھ کر اپنے اُصول عزیز رکھتے ھیں
ہماری تربیت میں نہیں شامل کسی منافق کا احترام کرنا۔۔!
مر گئے خواب سب آنکھوں کے
ہر طرف ہے_____گلہ حقیقت کا
جون ایلیاء💔
جل کر کباب ہونے سے🔥
کھل کر گلاب ہونا بہتر ہے 🌹
لوگ کرتے ہیں دل لگی ابرک
آپ یونہی نہ مرمٹا کیجئے 🖤
ہو جاؤگے مجبور تم بھی کچھ اس طرح......❤
رانجھا کی محبت میں ہیر تھی جس طرح..❤
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥
*_آؤ غـفلت کـے کسـی جھـولـے میـں جھُـولا جــائـے،،،_*
*_روح میـں اْتـرے ہـوئـے لـوگـوں کـو بھـُـولا جـائـے..!!_*
_M@s.xn--_*-mgy1306tykawe97a">*_M@s.💯✒🔥💗👌_*
*_محفل خاموش ہے آج...!! صاحب_*
*_💔 ٹوٹے ہوۓ لوگ کہاں ہیں_*
_M@s.xn--_*-mgy1306tykawe97a">*_M@s.💯✒🔥💗👌_*
تو کیوں اداس ہے! کوئی نہیں ملا مجھ سا ؟
بقول تیرے, تجھے تو زمانہ چاہتا ہے 🔥
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی
عشق وہ جذبہ ہے جسے ایمان کہتے ہیں ❤
❤✍🏻.. اتر جاتے ہیں کچھ لوگ دل میں اس قدر..
کہ جن کو دل سے نکالو تو جان نکل جاتی ہے ______!!
ساڈی #چپ نو ساڈی# کمزوری نہ سمجھی 👑
💞سوھنیا 💞
اسی ماڑے کل وی نی سی تے چنگے آج #وی نی آ
☠️
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
💔✌💔
محبت کی ڈوری
وفا کے دھاگے
اگر ٹوٹ جائیں تو جڑتے نہیں🥀✨
آدھے سے کچھ زیادہ ہے، پورے سے کچھ کم✔🔥
کچھ زندگی، کچھ غم، کچھ عشق، کچھ ہم_🌸🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain