Damadam.pk
Happy-new-year's posts | Damadam

Happy-new-year's posts:

Happy-new-year
 

کبھی کبھی مکمل ہونے کی خواہش میں ہم پہلے سے زیادہ ادھورے ہو جاتے ہیں۔💯💔

Happy-new-year
 

# اب تو بکھرا سا پڑا ہے وہ میرےسینے میں#
# ہاۓ وہ دل کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا جس نے# 🔥

Happy-new-year
 

ذرا سنبھل کر عشق فرمائے حضور..!! 💕👍
اگر ہم سانسوں میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے..!!💕

Happy-new-year
 

#زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر#💪✌👉 #یہاں حد سے زیادہ شرافت بھی مار دیتی ہیں.

Happy-new-year
 

تم تو کہتے تھے ہر شام یاد کریں گے تجھے
...........دوست.........
تم بدل گۓ ھو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ھوتی

Happy-new-year
 

❤پیار اسے کرو جنہیں پیار کی ضرورت ہو💔
دل اسے دو جنہیں دل کی ضرورت ہو
پیار بیوفا سے نا کرو اگر چہ وہ خوبصورت ہو❤

Happy-new-year
 

❣اتنے پیار سے چاہا جائے تو پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں
یہ مٹی سے بنے لوگ نہ جانے اتنے مغرور کیوں ہوجاتے ہیں❤

Happy-new-year
 

تم ابھی طالب علم ہو مت پڑو عشق کے چکروں میں.
یہ خوبصورت تتلیاں نازک پھولوں کا بہت نقصان کرتی ہیں.

Happy-new-year
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

Happy-new-year
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

Happy-new-year
 

بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌

Happy-new-year
 

ابھی سکون میں ہے وہ کسی اور کا ہو کر
آگ تو تب لگے گی جب ہم کسی اور کے ہوں گے 🔥💯

Happy-new-year
 

جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!

Happy-new-year
 

Good night by..

Happy-new-year
 

محبت قیمتی ہے مگر
عزت انمول ہوتی ہے !! ❤

Happy-new-year
 

آخر مجبوریوں کی ہی فتح ہوتی ہے۔
محبتیں تو ہمیشہ ہار جاتی ہیں۔💔🔥

Happy-new-year
 

کچھ ان کو بھی پسند ہے کالا جوڑا.... 🍁
کچھ کمبخت ہم پہ جچتا بھی بہت ہے.... 🍁

Happy-new-year
 

*وقت ہے اور کوئی کام نہیں*
*مزے لے رہا ہوں فرصت کے*
*#___جون ایلیاء🖤*

Happy-new-year
 

💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ 💕
💕 پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا 💕

Happy-new-year
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤