مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں اے دوست
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر....
💘💘
فانی دنیا عارضی بسیرا😣
سب خدا کا کچھ نہیں میرا😊
ہماری سلطنت میں خوبصورتی نہیں
کردار کے سکے چلتے ہیں جناب🔥
#گِرتے نہیں وقت کی آندھیوں کے آگے—🔥
#جو پرندے اونچی پرواز کا شوق رکھتے ہیں—🔥
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
اب پوچھتے ہیں کیا نام ہے ____ تمہارا,
_
ہائے صدقے میرے نام کی قسمیں کھانے والے.
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤
کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو
نادان ہو، قصہِ یوسف نہیں سنا🔥
صدام سائیں
نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی
ہم نے معاف کرکے انہیں شرمندہ کر دیا !!!
صدام سائیں
🔥کسی کی شاگردگی کا شوق نہی ہمیں🔥
🔥اسی لیے اپنے نام سے جانے جاتے ہیں 🔥
( .صدام سائیں. )
مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے.....💔💔
میری عادتوں کو بگاڑ کر.....😞💔
اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.. *.💔*
ناراضگی اور بیزاری دو الگ پہلو ہیں کسی کو منانے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیا کریں کہ وہ ناراض ہے یا بیزار۔۔
سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی کو
میں نے ہر وہ لفظ کہ دیا جس میں محبت ہو
*زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ....!!!*💞💞💞
توڑ دیں گے غرور عشق کا اس قدر سدھر جائیں گے
کھڑی رہے گی محبت راستے پر،ہم سامنے سے گزر جائیں گے♥
بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .
بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!
یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن
تو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain