اک شخص کی چاہت کا ارمان رھا اکثر
وہ جان کر بھی _____ انجان رھا اکثر🔥❤
ہم نے کردار کی #عظمت کو کبھی گرنے نہیں دیا ❤
دھوکھے تو بہت کھائے مگر #دھوکہ نہیں دیا 💘💘💔💔💔
جس طرح میں نے تُمہیں چاہا ھے
کوئی چاھے تو بُھول جانا مُجھے۔
💘💘
ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ہم ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ...!!!
ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!!💔💔💔💔💔💖
چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. 💔💔💔💔💔💘
کتنا میٹھا تھا آپ کا لہجا
زہر لگتا ہے اب خدا کی قسم۔۔۔۔!!!😖
*وقت تو وقت پر بدلتا ہے ... انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے ........!!!*💔💘💘
when you give lot of importance to someone ... your life you lose your importance in their life
کچھ یاد کرکے آ نکھ سے آنسو نکل پڑے
مدت کے بعد گزرے جو اس کی گلی سے ہم
جس کے ساتھ تصور تھا جنت کا
وہ شخص میری زندگی جہنم کر گیا... م
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی
مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
میرا محبوب کسی اور کے اشعار پر
داد دیتا ہے فقت مجھ کو جلانے کے لیے
Good night ...Allah Hafiz.
انسان دو وجہ سے بدل جاتا ہے
کوئی خاص اس کی زندگی میں آجاۓ
یا کوئی بہت خاص اس کی زندگی سے چلا جائے,😊
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
انسان دو وجہ سے بدل جاتا ہے کوئی خاص اس کی زندگی میں آجاۓ یا کوئی بہت خاص اس کی زندگی سے چلا جائے....!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
رکاوٹوں اور مشکلات کی وجہ سے پریشان مت ہوں ان کے پیچھے بہت حکمتیں ہیں یہ آپ کا راستہ نہیں روکتیں بلکہ بہترین راستے پہ لے جانے کے لیے آتی ہیں....!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
دنیا کا سب سے مشکل اور عظیم کام دوسروں کے جزبات کی قدر کرنا ہے....!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
کسی رشتے کو کتنی ہی محبت سے باندھا گیا ہو اگر عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی ہے.....!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
رشتے توڑنے نہیں چاہئے لیکن جہاں قدر نہ ہو وہاں رشتہ نبھائے بھی تُو نہیں جاسکتے...!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
اکثر اکیلے رہ جاتے ہے وہ لوگ جو خود سے ذیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں.....!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain