"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 💘
بابا جی نے پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی بیویاں شوہروں کو بیلن مارتی ہیں یا صرف ہم کنواروں کو ڈرایا جاتا ہے....!🤔🤔🤔
ہچکیاں ہوگئیں کیوں آج گلے کا پھندہ
ہائے کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آئے
زخمی دل🍁🍁
زندگی کی بات سن کے کیا کہیں....
اک تمنا تهی ....... تقاضا بن گئی
ہر ایک کی طبییعت کے مطابق نہیں ہم
کڑوے ضرور ہیں مگر منافق نہیں ہیں ہم
#کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے #مگر,,,, 💞
#نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں #ملاتے,,,,💞
محبت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔نظر بد کہو
جس کو لگتی ہے۔۔۔برباد کر دیتی ہے💔🔥
کسی_____کی_____عادت_____ہو جانا.!!!
محبت ہو جانے سے زیادہ خطرناک ہے...🔥
میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کے دیکھ لینا
تیری ہی دھڑکن کہی گی اُسکی وفا میں کچھ اور ہی بات تھی۔
بے حسی شرط ہے جینے کے لیے__💔💔
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے,,,🔥
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔💘
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔💘
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے ❤✌❤
جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕
وہ لوگ جـو تمہیں کبھـی یاد آئیں
ہو سکـے تـو مجھـے ان میـں شمـار کرنـا 😢😰😰😰😰
چھــــــــــــــــــوڑ جائیں گــــے دنیا دانش کی طرح😔
روتی رہ جاؤ گی تم بھی مہوش کی طرح
سدا آباد رہے گی یہ دنیا ❤
ہم نا ہوں گے تو ہم سا کوئی اور ہو گا ...
رشتہ ہمیشہ وہی کامیاب ہوتا ہے...❣️
جو دل سے جوڑا جائے فرصت یا ضرروت سے نہیں..🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain