تھا کبھی کبھار جو رابطہ..!!
اگر ہو سکے,, تو وہ بحال کر.. !
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘
۔'وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے
جون ہم بھی عجـــــــــــــــــــیب آدمی نکلے
ایـــــــــــــــک ہی شخص کے ہو کر رہ گئے
جون ایلیاء
ہم بھی کسی کے دلِ حوالات میں قید تھے کبھی
پھر اس نے غیروں کی ضمانت پہ ہمیں رہا کر دیا
میں تو لکھتا ہوں تم پڑھو شاید
داد پانے کو کون لکھتا ہے
وہ اک عارضی سا تعلق
روح کی دھجیاں اڑا گیا...💔
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
#ﺩﺭد___ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ________ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ..👇👇
#ﻣﺠﮫ_ﺳﮯ_ﺩﻭﺭ_ﺭﮨﻮ_ﺻﺎﺣﺐ_____ﺍﺟﮍﺍ__ﮨﻮﺍ__ﺷﺨﺺ__ﮨﻮﮞ_ﻣﯿﮟ
👌👈
"....رات بھر جلتا راھا یہ دل کسی کی یاد میں.
" اے دل "
....سمجھ نیہں آتا درد پیار کرنے سے ھوتا ھے یا یاد کرنے سے...
کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا
عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا
#اساں_نیں_کرنا_گلہ_سجنا_دا...
#نبھے_وقت_دے_ڈھیر_حیا_ہویندن
ہمارا وقت بدلا ہے معیار نہیں..👌👌
تمہاری قسمت بدلی ہے اوقات نہیں🤞✊
🔥🔥
*ﺑﮩﺖ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ھے ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺩ ﺍﯾﮏ ﯾﺎﺩ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ.....!!!*💞💞
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *بعض اوقات کوئی ہماری خاموشی کا مستحق بھی نہیں ہوتا اور ہم اسے احساسات کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں۔*
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *ﺭﻭﯾﺆﮞ ﮐﮯ ﭘﮭﻨﺪﮮ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔*
⚜🌹❣⭕❣🌹⚜۔
*اس کائنات میں صرف الله کی رحمت کی دکان ایسی ہے جہاں خریداری کیلئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں تو آپ ہاتھوں پہ چند آنسو رکھ کے جو چاہے لے لیں-*
⚜🌹❣⭕❣🌹⚜۔
🌹🌹🌹🌹۔
*جس انسان میں ذاتی صفات نہ ہو وہ اپنے لباس سے لے کر مکان تک ہرشے کی تعریف چاہتا ہے.....!!!*
*دَبِـــــــستَانِ اَدَب*
🌹🌹🌹🌹۔
*اعتبار توڑنے والوں کے لیے یہي سزا کافی ھے ... کہ اٌنہیں زندگی بھر کیلئے خاموشی تحفے میں دے دی جائے .....!!!*💞💞💞
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*اخلاق اور سلیقہ مندی کا تعلق تربیت سے ہے*
*غریب امیر کی بات نہیں*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain