*دلوں میں فرق آ جائیں تو اتنا یاد رکھیں ۔۔۔ کہ دلیلیں ، منتیں ، اور فلسفے بیکار جاتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞
*سب سے پہلے تو اس فتور کو دماغ سے نکال دینا چاھیئے ... کہ آپ کسی کیلئے بہت ضروری ھیــــں ... سوائے آکسیجن کے ...!! آپ ھررررر چیز کے بغیر زندہ رہ سکتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞
*ھم اٌن لوگوں کو ھی کیوں ڈھونڈتے ھیــــں؟؟؟ ... جن سے ھم محبت کرتے ھیــــں ... اور اٌن سے بےخبر کیوں رھتے ھیــــں جو ھم سے محبت کرتے ھیــــں ؟؟؟ .......!!!*💞💞💞
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
: نصیحتیں ہمیں کرتے ہیں ترکِ اُلفت کی
یہ خیر خواہ ہمارے کدھر سے آنکلے💔
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں
السلام علیکم !
🤲دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں
بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے:
الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے-🌷
آمیـــن ۔
تنھنجي جلوا جمال جي عشوه گري
ڪيا ملڪـ مطيع بسيع بري
ڇا جنّ ملائڪ حُور پرِي
غلمان ھزارين مان نه رڳو
ڪنھن ابرو تيغ شھيد ڪيا
ڪنھن ناز مزيد مريد ڪيا
ري ناڻي ديد خريد ڪيا
سلطان ھزارين مان نه رڳو
تنھنجي زلف جي بند ڪمند وڌا زندان ھزارين مان ن رڳو
تنھنجي شاھي دسترخوان مٿي مھمان ھزارين مان ن رڳو
منهنجي پريت آ پنڇي جهڙي،
تنهنجي موٽ شڪاري وانگي
ہائے پاکستانی لڑکیاں
چہرے امریکی 😝
اور پاؤں افریقی 😂😂
پاکستانی لڑکیاں👩⚕ بیشک کریلے کے منہ والی سہی😏🤣
پر دل کی بہت اچھی ہوتی ۔🙈😍😉
Agree?
سوال : لڑکیاں معافی کیسے مانگتی ہیں -😋😉
جواب :
میں بہت بری ہوں ناں ، دعا کرو میں مر جاوں 😝😂😜
جن لڑکیوں کی وجہ سے گهر والے فریج کو تالا لگا کے رکهتے ہیں 😕😕
وہی لڑکوں سے کہه رہی هوتی ہیں "یو کین ٹرسٹ می" 😦😟😟😒
ایک پٹھان پی سی او گیا اور جاتے ہی دوکاندار کو زور سے تین تھپڑ مارے
بھلا کیوں ؟؟؟؟؟
کیونکہ وہاں لکھا تھا پی ٹی سی ایل نمبر ملانے سے پہلے تین لگایں

🙄🙄🙄🙄
چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 😜
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉قبول ہے 😜قبول ہے 😂
میں ؛ دھوبی سے! استری کے کتنے پیسے لوگے
دھوبی :پندرا روپے
میں نے پندرا روپے میز پر رکھے استری اٹھائی اور چل بڑھ 😂😂😂
اب اس میں لڑائی کی کیا ضرورت تھی 🙈🙈
یاد تو بہت آتی ہے تیری ❤
لیکن پھر 😐
کارٹون نیٹورک دیکھ کر کام چلا لیتا ہوں 🙊😂😂
میں تم اور تمہاری سہیلی۔۔۔😉😉😉
کیا ہم تینوں ایک ساتھ خوش نہیں رہ سکتے۔۔۔؟؟😂😂😋😝
- " تو تنگ بہت تھا میرے اظہارِ جنوں سے۔۔
لے، میں بھول گیا تیری طلب خوش ۔؟ "💔🔥
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain