Damadam.pk
Happy-new-year's posts | Damadam

Happy-new-year's posts:

Happy-new-year
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

Happy-new-year
 

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔
꧁ ساحل ꧂
+═❁+❁═+

Happy-new-year
 

*منزل ملے گی، بھٹک کر ہی سہی،*
*گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں۔*

Happy-new-year
 

قائم رہیں گی عروج پے يہ رونقیں يہ محفليں💕🔥
ہم سے تو بہت ہو گے پر کوئی ہم سا نہ ہو گا🤗💯

Happy-new-year
 

غم چھپانے کے سو طریقوں میں
مسکرانا ہی سب سے مشکل ہے!!!💞💞

Happy-new-year
 

پاکیزگی تو صرف نفرت میں رہ گئی ہے 💯
محبت تو لوگ کپڑے اتار کر کرتے ہیں 🙏🏻😢

Happy-new-year
 

ڈھل جاتی ہے ہر چیز سدا وقت پہ اپنے
بس ایک محبت ہے جو بوڑھی نہیں ہوتی

Happy-new-year
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔...

Happy-new-year
 

ہر وقت میری کھوج میں رہتی ھے تیری یاد...
تو نے میرے وجود کی تنہائیاں بھی چھین لیں...

Happy-new-year
 

جن کا عنوان بن گئی وہ نظر
کتنے رنگین ہیں وہ افسانے
"جون ایلیا•🔥

Happy-new-year
 

چائے پیتے ہوئے کیا خوب ادا ہے اس کی
کپ سے کچھ دور ہی لب گول بنا لیتی ہے
📌

Happy-new-year
 

الوداع کہہ کر جب کوئی دور ہوتا ہے
نگاہیں تکتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل مجبور ہوتا ہے
پیار کا یہی دستور ہے
جس کو دل چاہتا ہے وہی دل سے دور ہوتا ہے

Happy-new-year
 

زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے

انسان خود نھی مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ھے۔
💔💘

Happy-new-year
 

کیا تمہیں قبول ہے,..
کِسی کے عشق میں ہارا ہوا لڑکا🔥
*ᴢ ɪ ᴅᴅ ɪ L ᴏ ᴠ ᴇ ʀ 💫✨*__ツ_🔥♥

Happy-new-year
 

ساری بات محبت کی ہے....!! ❤
ورنہ مرد خود انا کا دوسرا نام ہے-✌🏻
🥀🖤

Happy-new-year
 

*وقت ہے اور کوئی کام نہیں*
*مزے لے رہا ہوں فرصت کے*
*#___جون ایلیاء🖤*

Happy-new-year
 

*زندگی کس طرح بسر ہو گی*
*دل نہیں لگ رہا محبت میں*
*#____جون ایلیاء🖤*

Happy-new-year
 

خیال کیجئے کہیں مر نا جائیں ہم...!
بہت زہریلی ہیں خاموشیاں آپ کی...!

Happy-new-year
 

خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں..!!😊
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔

Happy-new-year
 

یہ اداسی تو بےسبب ہے__
تمھیں تو کب کے بھلا چکے ہم _!!
👆👆👆👆👆👆👆