#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔
: کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے ''''
جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا ❤
ﭘﺎﺱ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ________ﺩﻭﺭ ﺭﮨﺘﺎ❣
❣ﮨﮯ
⚘ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ⚘
ﺟﺐ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ❣
❣ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ
ﮨﻠﮑﺎ ﮨﻠﮑﺎ_____ سا_____ ﺳﺮﻭﺭ ﺭﮨﺘﺎ⚘
.⚘ﮨﮯ
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوسکتی ہیں.
صاحب
انسان کو دیکھنا نہیں ، سمجھنا سیکھو
💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔 💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔
کسی پر بھروسہ کرو تو آخر تک بھروسہ کرو,
آخر میں یا تو اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق ملے گا,
🥀❤
وہ کیا قدر جانے یار کی 😕
جن کے ہر روز نئے یار ہوں😓🌹
ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت ، وہ باتیں ، وہ زمانا دل کا
مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیں 💔🔥
*"دو انسانوں کا رشتہ ہمیشہ کسی*
*تیسرے کی وجہ سے ختم ہوتا ہے"۔ 💔
💖ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی💕
/😘. نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
صاحب!💔
😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔
الفت بغیر رقیب کے دیتی نہیں مزہ
الجھن اگر نہ ہو تو محبت فضول ہے
سونے ورگے خالص او ہوندن جہیڑے سڑ کے کوئلے ہوندن۔
کئی سڑدن کئیں دی الفت وچ کئی عارضی ٹولے ہوندن۔
کئی مخلص بشر زوار ہوندن کئی جانڑ کے بھولے ہوندن۔
بندے ذات دے گھٹیا نئی ہوندے سارے خون دے رولے ہوندن
👌👌👌👌👌
تو بہ کیوں کرتے ہو تم اے عشق سے وا بستہ لوگو
محبوب تمہا را بے وفا ہو تو عشق کا کیا قصور؟
🍁--------🍁💛🍁--------🍁
🍁--------🍁💛🍁--------🍁
🙏
• نہ سانوں آپ رَکھیا اِی،
نہ کسِے جوُگا چَھڈیا اِی🙃🍂
وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کر خود کے لئے اداسیاں نہیں خریدتا 🖤🥀
چاۓ تو سب پلاتے ہیں 😃
ادھر آؤ میں تمہیں زہر پلاؤں.. 😜😂🤭😂
باباجی کہتے ہیں کہ نظر ہمیشہ نیچی کر کے چلا کرو😇😇
اس سے زمین پر پڑے پیسے نظر آجاتے ہیں🤣🤣🤣
پریشانیوں کو ایسے ہی نظر انداز کرو 😇😇
جیسے
شادیوں پہ کھانا کھاتے ہوۓ لوگوں کو نظرانداز کرتے ہو. 😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain