Damadam.pk
Happy-new-year's posts | Damadam

Happy-new-year's posts:

Happy-new-year
 

انگریزوں کو جب بھوک لگتی ہے تو سینڈ وچ یا برگر کھاتے ہیں 👌👌😋😋
اورایک پاکستانی ہیں کہ ایک برگر اور دو سینڈ وچ کھا کر کہتے ہیں بس کرو فر روٹی نہیں کھائی جائے گی 😏😂😜😂😝😜😂😂

Happy-new-year
 

" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻
🤔🤔🤔🤔

Happy-new-year
 

💯ہم اپنی آواز میں جادو رکھتے ہیں..
.
یقین نہیں آتا تو نمبر لیجیے - کال کیجیے 🔥
😉😉😉😉🤣
0317******3

Happy-new-year
 

وہ بولے محبت کا سمندر................. بہت گہرا ہوتا ہے.....!
ہم نے بھی کہہ دیا کہ........ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے..

Happy-new-year
 

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں

Happy-new-year
 

میری قربتوں کا وہ عادی ہو گیا ورنہ
محبّت آج بھی اُسے کسی اور سے ہے ۔!

Happy-new-year
 

#زبان_سب_کے_پاس_ہوتی_ہے_مگر💯
#بات_اور_بکواس_میں_فرق_ہوتا_ہے💯🔥

Happy-new-year
 

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا أَمَرْتُكُمْ بِهِ فَخُذُوهُ، وَمَا نَهَيْتُكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تمہیں جس چیز کا حکم دوں اسے مانو، اور جس چیز سے روک دوں اس سے رک جاؤ

Happy-new-year
 

حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلْقَمَةَ بْنَ وَقَّاصٍ اللَّيْثِيَّ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى الْمِنْبَرِ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى ، فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى دُنْيَا يُصِيبُهَا أَوْ إِلَى امْرَأَةٍ يَنْكِحُهَا ، فَهِجْرَتُهُ إِلَى مَا هَاجَرَ إِلَيْهِ .

Happy-new-year
 

میں تَصّور سے مُطمئِن ھُوں مگر
آرزُو ھے۔۔۔۔ تُو رو برو آۓ

Happy-new-year
 

ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر ،،،
ہم سے بدلا نہیں جاتا یار بھی ۔ پیار بھی❤❤😍

Happy-new-year
 


محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل دل سے ملتا ہے..!!
مگر مشکل تو یہ ہے دل بڑی مشکل سے ملتا ہے..!!

Happy-new-year
 

"بہت مشکل ھے ہر چہرے سے دل کا راز پڑھ لینا،
"ساقی"
جن لوگوں کے دل ٹوٹے ہوں پہچانے نہیں جاتے..!!

Happy-new-year
 

#سارا_جگ_ہوے__شاکر_ہک_پاسے...!!
#ساڈے_یار_دی_رونک_وکھری_اے...!!

Happy-new-year
 

لفظوں میں کیا لکهوں اؔس رب کی تعریف
💕میں جو نۂ مانگوں تو نواز دیتا هے
💞اور
💞جو مانگ لو تو بے حساب دیتا هے

Happy-new-year
 

جس کو عمل نہ کرنا ہو دنیا میں سب سے زیادہ مجبوریاں اور دلیلیں اسی کے پاس ہوتی ہیں
اور جس کو بات ماننی ہو اس کے لیئے نہ کوئی مسلہ ہوتا ہے اور نہ مجبوری
اس کے لیئے سب سے بڑی دلیل
اللہ کا حکم ہوتا ہے❤❤❤

Happy-new-year
 

ہـــم گئــے تھــے ان کــو منـــانــے کــے لیــــے😞😞
وہ خفـــا اچھـــے لگـــے ہـــم نـــے خفــــا رہنــے دیـا

Happy-new-year
 

محبت نے دوستی سے پوچھا میرے ہوتے ہوئے تمہارا کیا کام
دوستی نے جواب دیا میں ان لبوں کی مسکراہٹ ہوں جن کی آنکھوں میں تم آنسو چھوڑ جاتے ہو

Happy-new-year
 

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی--

Happy-new-year
 

وہ لڑکیا جو بسکٹ کھانے کے بعد پیکٹ میں موجود چُورا بھی نہیں چھوڑتی
وہ بھی جانو کوکہتی ہے
جانو تھمارے لئے دنیا بھی چھوڑ دوں گی 😂😝😜