محبت کے بازار میں حُسن کی ضرورت نہیں 💋
دل جس پہ آجاۓ وہ سب سے حسین لگتا ہے 😍
👈💖💖خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے🌺🌺
💕ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدہ بھی بے مثال ہیں...!💕💕
وہ لوگ بھی 😍جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتےہیں____💘
جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے💉 #ٹیکا لگواتے ہیں__😱😅😅
پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں کو سمجھنے سے قاصر ہیں
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں "پی ایچ ڈی" کر رکھی ہوتی ہے😀😂😁😂😂
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣ ..
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
👇👇👇مظبوط ہونے میں مزا ہی تب ہے
🔥💯جب ساری دنیا کمزور کرنے پر تُلی ہو🙋♂🙋♂
کس نے کس کا سکون لوٹا____؟؟؟
آو بیٹھو حساب کرتے ہیں
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!
#جس کے ملنے کے #منتظر تھےایک #عرصے سے♥️
#کمال کا #شخص تھا آیا بھی تو #الوداع کہنے.♥️
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔
😡😧😧
: اُسے کہنا میں نے چھوڑ دی, ساری محفلیں
اب نہ کوئی درد ہو گا نہ کوئی ہمدرد ہو گا__!!
💔
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*اس شخص کو کوئی نہیں*
*بدل سکتا جس شخص کو*
*اپنے اندر کوئی غلطی*
*نظر نہ آتی ہو*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*
*👈🏻ہمارے معاشرے کا المیہ ہم اپنی ماں، بہن اور بیٹی کے خلاف ایک لفظ بھی سننا برداشت نہیں کرتے لیکن اس کے برعکس ہم دوسروں کی ماں، بہن، بیٹی پر نشتر الفاظ برسنا فخر سمجھتے ہیں.!!*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
کیسے کر لیتے ہو____بے رخیاں___
احسان
دل نہیں دکھتا___تمہارا__؟؟
😒
دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اِس قدر گہرا کہ؛
پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف تم....
#
رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں
اُنہیں کوئی اور اچھا لگ گیا💔🥀
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻧﺎ ﺗﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﻭﮦ ﻣﺎﻥ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ__________ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
وسارڻ منهنجي عادت ناهي ياداشت هلي وڃي ته الڳ ڳالھ آ,,,,💔
تون مون کي هر دم ياد آهين جي دم هليو وڃي ته الڳ ڳالھ آ,,,
اسان رب توں روز دعاٸیں منگدٶں
ساکوں لوک منافق نا ٹکرن
جــيــڪو شــخـص اوھـــان جــو قــدر نــٿــو ڪــري ان کــان چــپ چــاپ
پـــري وڄــڻ ئـي بـھــتــر آھــي🌷🥀
صدام سائیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain