اب مجھے نہیں کرنی وفا پہ شاعری
پہلے یہ تو بتاو یہاں وفا کرتا کون ہے
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺩﻝ ﺟﻮ ﺩﮬﮍﮐﮯ ﺗﻮ
ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﻨﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮬﮯ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭا ﮬﮯ........
نہ دو کسی کو اپنی زندگی کا اتنا حق
کہ کچھ نہ رہے باقی اسکے روٹھ جانے کے بعد
*جس کے نصيب ميں ،ميں ہوں🙂*
*الّٰلہ اس کا نصيب اچھا کرے 😛😁*
تھوڑا سا انتظار ہی کر لیتے❤
میرے دن بُرے تھے دل نہیں۔۔💔۔!
اس نے جی بھرکے چاہاتھا مجھ کو
اور.....پھر جی ہی بھر گیا اس کا
تمہیں تو دل میں رکھا تھا__
ذرا سا دل ہی رکھ لیتے
💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞
Sitaro me aap, Hawao me aap, Fizao me aap, Baharo me aap, Dhop me aap, Chaaon me aap, Sach hi suna hai k buri aatmao ka koi thikana nahi hota ...😎😎😊
👆👆👆👆👆👆👆
جہاں تک یاد_____پڑتا ہے،،،
اُسے بھی تو "محبت" تھی..؟؟
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
ہمیں تو ہماری چپ نے چپ رکھا 🔥
ورنا اتنا درد لکھتے __ زمانا روتا 😢
بات ایک شخص کی نہیں لوگو...!
اٹھ گئی ہیں وفائیں دنیا سے...
جون ایلیاء
ہم کیا جانیں درد کی قیمت..!!
ہم کو سارے مفت ملے ہیں..!!
یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا❤
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
😍❤😍
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
❤
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"❤
ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے..
✌🔥
میں ہوں ٹھکرایا ہوا شخص مجھے کیا خبر
مقامِ اعلی کسے کہتے ہیں، خاص ہونا کیا ہے ؟
بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں .
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔🙃
دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اِس قدر گہرا کہ؛
پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف تم....
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain