Damadam.pk
Happy-new-year's posts | Damadam

Happy-new-year's posts:

Happy-new-year
 

اگر کمنٹ نہیں کرنے ہوتے😐😏
تو چھپ چھپ کے پوسٹ بھی نہ دیکھا کریں
چور کہیں کے ۔۔۔۔۔۔۔

Happy-new-year
 

بہت کچھ کہنا تم سے مگر 😞
کبھی تم نہیں ملتے 😑
کبھی الفاظ نہیں ملتے 🥀

Happy-new-year
 

میں تجھے بُھول جانے والا ہوں
یہ میری __الوداعی غزلیں ہیں
جون ایلیا🔥

Happy-new-year
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💞

Happy-new-year
 

ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ

Happy-new-year
 

کتنا__میٹھا تھا اپ کا لہجہ
زہر لگتا ہے اب خدا کی قسم🔥💔

Happy-new-year
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕

Happy-new-year
 

محبت ہو رہی ہے پھر مجھ کو...!!
_
_
_
ستم یہ ہے کہ پاگل سے ہو رہی ہے...!!

Happy-new-year
 

وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم...!!!!
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں..!!!💔

Happy-new-year
 

❤یہ__جلنا___جلانا__فضول__ہے
اپنی_مستی_میں_رہنا_ہمارا_اصول_ہے

Happy-new-year
 

*ھــــر خــــاموشـــی انـا نہیـــــــــں ھـــوتی ... کچھـــ خاموشیاں صبــر کا حصـہ ھـــوتی ھیــــں .......!!!*💞💞💞

Happy-new-year
 

بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں .
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔🙃

Happy-new-year
 

دنیا میں کھیلنے کے لیے ہزراوں کھیل موجود ھے مگر نا جانے لوگ کیوں زیادہ تر دوسروں کے جذبات سے کھیلتے ھے

Happy-new-year
 

*چھوڑ جانا اتنا ہی ضروری تھا تو کم از کم*
*اپنی یادوں کو بھی بے وفائی سکھا کر جاتے*

Happy-new-year
 

میں نے سارے حصار توڑ دیئے...
شوق سے جاؤ جہاں جانا ہے...!!

Happy-new-year
 

حقیقی عشق وہی ہے_!!
جو حد میں رہ کے بے حد کیا جائے...

Happy-new-year
 

پھر مختصر کر دی گفتگو تم نے..!!
پھر تمھارے رابطے میں آگیا کوئی.!.!.!

Happy-new-year
 

بن مانگے ہی مل جاتی ہیں تابیریں کسی کو
کوئی خالی ہاتھ رہ جاتا ہے ہزاروں دعاوں کے بعد

Happy-new-year
 

دوستی نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں*
*اپنا دل دکھانا پڑتا ہے کسی اور کی خوشی کیلۓ

Happy-new-year
 

لفظ کہنے والوں کا کچھ نہیں ہوتا
لفظ سہنے والے کمال کرتے ہیں