تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا
اس سے بڑھ کے وفا میں کیا کرتا؟
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤
♥♥♥
*جو آنکھوں کو بھلے دکھتے ھیــــں ... وہ دلوں کیلئے زھر قاتل بھی ثابت ھو سکتے ھیــــں ... لہذا روح کی غذا بنانے سے پہلے اجزاء کی جانچ ضرور کریں ......!!!*💞💞
مقدر کے آگے کب کس کی چلتی ہے سرکار،
دعاوں سے اگر یار ملتے تو ہر عاشق ولی ہوتا۔۔!!
شاعری تو ہم دل بہلانے کے لئیے کرتے ہیں ورنہ
دو لفظ کاغذ پر اتارنے سے محبوب کہاں ملتے ہیں
♡ ♡
لڑکا: I Love Uou
لڑکی: نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے😂😅✌🏻
بابا جی کہتے ہیں کہ لاہوریوں کی موجیں ہیں
گھر آیا مہمان خود کہہ دیتا ھے گوشت چھڈو دال پکا لو 😆😆
موڈ کی بات ہے 😏 کبهی کبهی 😌
*"محبوب"* 😘 بهی زہر لگتا ہے
👑🔥💯
وہ لڑکی ہی کیا، جس کے سر میں جوئیں نہ ہوں😝😜وہ پوچھنا یہ تھا
کیا سر ہلانے سے جوؤں کو زلزلہ محسوس ہوتا ھو گا🤣🤣😎😝😝😝😝😜😜
ﻭﮮ ﺑﻠﮭﯿﺎ ﺟﺘﮭﮯ ﺩﻝ ﺍﮌ ﺟﺎﻭﮮ,,💖
ﻓﯿﺮ ﮐﯽ ﮔﻮﺭﺍ_______ﮐﯽ ﮐﺎﻻ.?🙇
شدید عشق کے باوجود
تعلق اب صرف چپ کا ہے !!!
بات کب عشق کی ہونٹوں سے بیاں ہوتی ہے
عشق ہوتا ہے تو آنکھوں میں زباں ہوتی ہے
❤
ایک دو تین
هم لڑکے👦👦 قدرتی حسین
اور لڑکیاں💃💃 میک اپ کی مشین😂😂😂😂😂😂😂
___🔥❤💔
😝بہت ناز ہے نہ تجھے اپنے حسن پر 😏
فرصت ملے تو
شناختی__کارڈ والی😄تصویر دیکھ لینا 😂😝😝
!
کہاں مصروف ہو گئے ہو تم..!!!💔
دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے..!!!
ﺑﮍﯼ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﮔﻢ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺍﺳﺘﮯ ،ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ۔
ہم جواب نہ دے کر
جواب ہی تو دیتے ہیں🔥
بہت سی لڑکیوں نے ہمیں بھی چوما ہے جاناں 😗
وہ الگ بات ہے تب ہم چھوٹے تھے 😒😂😝🔥🎈
لڑکا : جانو اپنے پاؤں کی تصویر بھیجنا
😜
😘😊
لڑکی : انی دیا آے مذاق آ
😜😊😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain