*دنیا کا سب سے مشکل کام اس کی وضاحت کرنا ھے کہ آپ کسی کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں ......!!!*💞💞💞
مِلا ہے یار بھی ہم کو سکونِ دل جیسا.!
نصیب ہو نہیں سکتا نصیب ہو کر بھی.!
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
===
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓.
سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر ،،،
سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے ..!!
بڑی اوکهی جگہ تے دل لایا_______اظہار وی کر نہ سکدے
ملاقات تے رہ گی اک پاسے_______دیدار وی کر نہ سکدے
سنا ہے محبت لا جواب کرتے ہو تم...!!
لو ہم نے دے دیا دل 💖
دیکھتے ہیں اس کا کیا حال کرتے ہو تم...!!
آسائشِ حیات تو مل جائے گی کہیں
لیکن سکونِ قلب مقدر کی بات ہے۔۔🖤🥀✨
!!__رابطــے رکــھا کرو "زندگــی" کا کیا بھـــروسہ__!!
!!__صــــاحــــب__!!
!!__پھــر نہ کہـــنا "دنـــیا" چھوڑ دی اور بتـــایا بھی نہیں __!!
Dosti Ki Wafadari Me Gum Ka Andhera Aata Kyu
Hai,
Jise Humne Chaha Wo Hume Rulata Kyu Hai,
Agar Wo Mere Nasib Mei Nahi,
To Khuda Aise Logo Se Milata Kyu Hai..?
"-مانتا ہی نہیں دل تمہیں بھولنے کو•"💔
"-میں ہاتھ جوڑتا ہوں، وہ پاؤں پڑ جاتا ہے•❤A❤
وہ بے وفا نہ تھے یو ں ہی بد نام ہو گئے
ہزاروں تھے چاہنے والے کس کس سے وفا کرتے۔
:
جانے دو صاحب___ اتنے شکوے...!
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے هو...!!
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میری ہو کے رھو ❣
کتنے ظلم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھاgood night
چلتے رہیں گے قافلے میرے بغیر بھی یہاں💔💔
ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا ✌🏻️✨
اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو
تم پے مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے ..💔💔💔💔💔💔💔💔😥
اب یاد نہیں منتظر ہوں کس کا
پر تھک گیا ہوں انتظار کرتے کرتے
درد دیتی ہے تیری خاموشی
مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا
کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں
، اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain