دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا
، کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے
ٹوٹے ہوئے لوگ جب کسی سے جڑتے ہیں تو بڑے مخلص ہوتے ہیں 💔💯
ارے آپ نے جانا ہے تو جائیے نا..☻
یہ آ کے جانا، پھر سے آنا۔ کیا لگا رکھا ہے ؟؟🔥🥀?????????????????????????
#ساڈا_ہس_کے_تکنا_عادت_اے.
.
#توں_ناز_نہ_کر_تیرے_تے_نئی_مردے.
سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پہ ہر کوئی مر جاتا ہے
ذرا ٹائم نکال کے آؤ چوہا مروانا ہے😜🙈🙈
#😂😝
مہنگا ہو گیا ہے یہ عشق یارو
اب خط نہیں سمارٹ فون دینے پڑتے ہیں...😂🙊
: غالب کا آخری شعر جب وہ ہسپتال میں داخل ہوے تو نرس کو دیکھ کر انہوں نے کہا روز آتی ہو اس کفن جیسے لباس میں اج کالا جوڑا پا سادی فرمائش تے 😂😂😂😂😂😂
😀😀باپ : اِس موبائل کی جان چھوڑ دو اِس سے تمہیں روٹی نہیں ملنے والی . بیٹا : کوئی بات نہیں ابو جان روٹی بنانے والی تو مل جائے گی .🤣🤣🤣
گفتگو جو آپ مجھ سے کریں ، تو ذرا احتیاط سے .........
میں باتوں سے دل میں اترنے کا ہنر رکھتا ہوں
: جیکو انسان توھانجو ادب کری, توھان جی عزت کری, توھان کی یاد کری, ان انسان کی اھمیت نہ ڈیٹ, ان انسان کی گھٹ سمجھٹ, پنھنجی نصیب جو نقصان کرٹ آھی. "امام زین العابدین" رضی الله عنه
خاموشی_______شکوہ کہاں ہے!!
جناب
یہ تو بے بسی کی انتہا ہے..❤😔
جسے عشق کی ہوا لگی
اسے پھر نہ دعا لگی نہ دوا لگی
میرے دل کے_______ ھر صفحے پر
تحریر ھو________تفصیل سے تم
💫 *انمول موتی* 💫
*دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے*
عشق نے غالبؔ نکما کر دیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
مرزا غالب
ہم نے کیوں خود پہ اعتبار کیا…
سخت بے اعتبار تھے ہم تو…
جون_ایلیا
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سے
ابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں۔
جون ایلیاء ❤
سمندر میں فنا ہونا تو قسمت کی کہانی ھے
جو مرتے ھیں کناروں پر مجھے دُکھ اُن پر ہوتا ھے.
نہیں" جانتا"میں"رواجے"دنیا"بس"اتنا"کہوں"گا
وفا "صرف "نام "ہے "اور "بیوفائی "سرےعام"ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain