Damadam.pk
Happy-new-year's posts | Damadam

Happy-new-year's posts:

Happy-new-year
 

کیسے لُٹا یہ شہرِ وفا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ نہ پوچھئے
کس کس نے کی ہے ہم سے جفا۔۔۔۔ کچھ نہ پو چھئے.. ....

Happy-new-year
 

درد و تنہائی میں شب وروز گزر جاتے ہیں
بس اس حال میں جیتے اور مر جاتے ہیں.. ....

Happy-new-year
 

وہ جو کہتے تھے کہ مرے گے ساتھ
آج ساتھ چھوڑ گئے وہ سارے

Happy-new-year
 

محبت کی گہرائی کو محسوس کرتے ہیں
اور دور ہوتے ہیں تو دعا کرتے ہیں

Happy-new-year
 

دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں

Happy-new-year
 

اس نے جب کہا برے ہو تم 💔
میں نے پهر برائیوں کی حد کر دی 🔥

Happy-new-year
 

#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔
#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!

Happy-new-year
 

یادوں کو بھی خطوط میں رکھ کر جلائیے
جب وہ نہیں تو اس کی نشانی حرام ہے

Happy-new-year
 

husan bhi khuda deta hai aqal
bhi khuda deta hai
ishq woh pthar hai jo dono
ko mila deta hai

Happy-new-year
 

اس بنا پر میں سمجھتا ہوں کہ یہ جڑواں ہے
عشق کی شکل ازیت سے بڑی ملتی ہے

Happy-new-year
 

بظاہر معصوم سے لگنے والے لوگ اندر سے پَورے ہوتے ہیں. احتیاط کیجئیــے

Happy-new-year
 

Chalo Ab tO apna hunar Azma k dikha
Nikal Diya tujhe Apne Dil se Ab jagga Bna k dikha😐

Happy-new-year
 

تیرا خیال درست ہے غالب کہ وہ خوبصورت ہے بہت_____!!
مجھے حسنِ یار سے نہیں، بس اپنے یار سے محبت ہے____!

Happy-new-year
 

ہائے,,,! یہ خوش فہمیاں 😯
وہ ہمیں یاد کرتے ہوں گے 💔💔💔

Happy-new-year
 

نا جا نے کس طرح کے ہیں اس دنیا کے لوگ بھی
پیا ر بھی پیار سے کرتے ہیں اور برباد بھی پیار سے

Happy-new-year
 

کاش اتنے وفا دار بھی ہوتے
جتنے لوگ حسین ہوتے

Happy-new-year
 

خطاِ محبت کی اچھی سزا دی
میرے دل کی دنیا بنا کر مٹا دی

Happy-new-year
 

قلم سے لکھ نہیں سکتے اُداس دِل کے افسانے . . .
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے۔ بس اچھا نہیں ہوتا . . .💔

Happy-new-year
 

"ﺗﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌﻭﮞ ﺗﻮ.......... ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎؤﮞ"..!!
.ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﺎ ﻭﻋﺪﮮ ﺗﯿﺮﮮ..!!

Happy-new-year
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا