💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
تیرے آنے سے دل میں ہلچل سی مچ جاتی ہے
ایسا لگتا ہے ............دل کا حقدار آ گیا ہو
❤
*شوق تھاکہ شوق سے دل لگاؤں*
*_💞 یار
*شوق ،شوق میں زندگی کا شوق ہی ختم ہو گیا*
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو💘
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے💘
ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ❤
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎہ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ..!!💓
اپنے ایمان کی قسم کھاتی تھی وہ
ہائے وہ بے ایمان کہیں کی...!!
جون ایلیاء
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
مطلب کے بنا کسی کو ______ کون پوچھتا ہے
صاحب
بنا روح کے تو گھر والے_____ بھی نہیں رکھتے😏
#رک جاتی ھے دل کی دھڑکن___________تیرے ذرا سا لہجہ بدلنے سے!!😔
#تمہیں قسم ھے________________میری سانسوں کی مجھ سے روٹھا نہ کرو!!!😞
آج کل وہ #_لڑکیاں بھی ہمیں #_بلاک کرنے کی #_دھمکیاں
🤣🤣🤣
دیتی ہیں
جو کچھ #_سال پہلے ہنستی تھیں تو #_ناک سے #_غبارے نکل آتے تھے😂😜😝😛🤣🤣🤣🤣
لڑکی: میں اس سے شادی کروں گی جس کا کاروبار بہت اونچا ہو......
لڑکا: مجھ سے کرلو میں مینار پاکستان کے اوپر پاپڑ بچتا ہوں....😆😆😆
لڑ کی کی عمر #پوچھنے سے بہتر ہے
اسے #آنٹی کہہ دیں...😂😂.
وہ خود کہے گی.
او #ہیلو ابھی 20 کی ہوں😂😂
بابا جی کہتے ہیں😊
فساد کی جڑ کو اردو میں لڑکی کہا جاتا ہے😂😎😅😁😍🙊
سچی😝😜
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
*اک تمہارے خیال میں ہم نے*
*جانے کتنے خیال چھوڑے ہیں*
💞"محبت اس سے نہیں کی جاتی جو خوبصورت ہو" 💞
💞"خوبصورت وہ ہوتا ہیے جس سے محبت ہو جاتی ہیے"💞
کچھ بات تو ہے تیری باتوں میں
جــو بـات یـہاں تکــــ آ پہنچی
ہـم دل سـے گئے دل تـم پہ گـیا
اور بات کـہاں تکــــ جا پہنچی
الله واحد بادشاہ ہے جو مانگنے پر خوش ہوتا ہے
اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتا ہے
اےشہ رگ سےقریب الله آج ہم سےخوش ہو جا ہماری فریادیں قبول فرما
ہماری توبہ قبول فرما
ہمارے ایمان کی، جان کی، عزت وآبرو کی، صحت کی حفاظت فرما
آمین يارب العالمين
*تیری مھندی کا رنگ دیکھ کر سب کو شک ھو جاے گا*۔۔۔۔۔❣
*کون ھے وھ پاگل جو اس پگلی سے اتنا پیار کرتا ھے*۔۔۔۔۔❣
😂😊😊😊😊😊😂😊😊😊😊😊😊
لڑکی ڈاکٹر سے :کیا چشمہ لگانے کے بعد میں اخبار پڑھ سکتی ہوں؟
ڈاکٹر : ہاں بلکل !
لڑکی : شکر ہے _ورنہ ان پڑھ کی زندگی بھی کوئ زندگی ہے.............!.....!'''''''‘':;:;:;:;:
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain