آنکھوں میں نمی تھی__اور وٹامن کی کمی تھی
جس سے ساری رات بات کی وہ جانو کی امی تھی,!😂
سنو جاناں..🌹
میں تمہارے نخرے ایسے اوٹھاوں گا😍
جیسے چرسی سائیکل اٹھاتا ہے.😂👌 😜😜😜
ﮐﯿﻮﮞ ﮔﮭﺒﺮﺍﺗﮯ ﮬﻮ ﮐﮯ ﮨﻢ❣
،،ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﺍﺭﮮ ﭘﺎﮔﻞ ---!! ﮨﻢ ﮨﻢ ﮨﯿﮟ
! ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻢ ﻧﮩﯿﮟ
خاموشیاں بول دیتی ہے جن کی باتیں نہی ہوتی
عشق ان کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہی ہوتی.
سُــــــــــنو جــــــــــانــاں
مُجـھ مِیـں ایـک ہی خُــــــوبـی ہــــے
تُــــــــم
ســــے
بــے اِنتــہا مُحـبـت کــــــرنا....
زندگی بھی کتنے عجیب رنگ دِکھاتی ہے نہ👀🔥
سو چتے ہم کچھ ہیں😌💔
،یہ کر کچھ اور جا تی ہے❤💯
بابا جی کہتے ہیں...🤔
کہ کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں...😋
بس ڈوب کے نہیں مرتے....
😁😀😂😃🤣😆😁
💫
بھیگے بھیگے رستے _ ہلکی ہلکی بارش🔥
اے دل نادان سنبھل جا جنوری چل رہا ہے💯
*✍تین چیزوں کو قابو میں رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛*
زبان ؛ غصہ ؛ نفس ؛
,کچھ ایسا کر کمال کہ تیرا ھو جا اوں
میں کسی اور کا ھوں فل ھال کہ تیرا ھو جا اوں 😍😍😘😘
دوستی کا رشتہ بہت ہی خا ص ہوتا ہے
یہ وہ رشتہ ہے جو دور رہ کے بھی پاس ہوتا ہے
ہم نے چھوڑ دیا تھا جینا و مرنا
تم آئے تو سیکھا دیا ہمیں اُڑنا
کبھی پتھر کے ٹکرانے سے خراش نہیں آتی
کبھی انسان چھوٹی سی بات پر بھی بکھر جاتا ہے
جلنے_والوں_کا_بھی_کوئی_قصور__نہیں👇😍
ہمارے_انداز_ہی_کچھ_نرالے_ہیں👌
وہ میرے ساتھ رہتا ھے ہر وقت مگر ملاقات نہیں کرتا
وہ سایہ ہے شاید اس لیے مجھ سے بات نہیں کرتا
😊
روگ ایسے بھی غمِ یار سے لگ جاتے ہیں
در سے اُٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں
*قیمتی چیزیں ہمیں بہت پسند ہیں* 😍😉👌🏻
*اسکا ثبوت تم ہو* 😘😎
اب تو وہ ہوگا جو دل چاہے گا ،
بعد میں جو ہوگا دیکھا جائیگا ۔۔۔
بھاویں لڑدیاں زندگی گزر ونجے !!
شالا نکھڑدیاں شام نہ ھوے!!!!!
دو تہائی سے زیادہ____، قبرستان هے یہ دُنیا...
کسی کا دل مَر گیا اور__، کوئی پورا مَر گیا...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain