Damadam.pk
Happy-new-year's posts | Damadam

Happy-new-year's posts:

Happy-new-year
 

بارش کی بوندوں میں جھلکتی ہے تمھاری تصویر
آج پھر بھیگ بیھٹے ہیں تجھے پانے کی چاہت میں

Happy-new-year
 

وہ پہلے وقتوں کی عورتیں تھیں
جو راز سینے میں لے کر مر جاتی تھیں
ہن تے سٹیٹس لگدے نے سٹیٹس۔🤔
😜😋😉😜😋😜

Happy-new-year
 

Main Kaise Sunaun Tumhe Dil Ki Dastaan,
Mere Paas Toh Tumhara Number Hee Nahi Hai
میں کیسے سناؤں تمہیں دل کی داستان
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں ہے
😂😂

H  : تصور میں رکھ کر تجھ کو ہمہ تن گوش رہتا ہوں۔ مثل شمع جلتا ہوں مگر خاموش - 
Happy-new-year
 

اس نے تحفے میں ایک گھڑی دے کر
مجھ سے تحفے میں ہر گھڑی لے لی

Happy-new-year
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!

Happy-new-year
 

نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے . 😉
لوگ جلنا نہیں چهوڑتے اور ہم مسکرانا نہیں چهوڑتے..🔥✌

Happy-new-year
 

مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بے چین ہے ______کہیں تم اداس تو نہیں

Happy-new-year
 

کاش میں بادشاہ ہوتا نظامے محبّت بنا دیتا
دو دلو کو توڑ دینے والے کو سزا ے موت سنا دیتا

Happy-new-year
 

کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں.
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے تو ہم مر تو جاتے.

Happy-new-year
 

* 📣 آج تک انسان ایسا کوئی بھی کچرا دان نہیں بنا سکا جس میں وہ اپنی نفرتیں، عداوتیں، تعصب اور جہالت کو پھینک سکے*

Happy-new-year
 

تبسم کی سزا کتنی کڑی ہے
گُلوں کو کِھل کے مُرجھانا پڑا ہے

Happy-new-year
 

میری ذات خاک سہی
مگر میرا رب تو کریم ہے🔥

Happy-new-year
 

پھو ل بن کر کِھل اُ ٹھی ہے زندگی
یہ بہت اچھا ہوا کہ تم آ گئے۔

Happy-new-year
 

تم بہت سال رہ لیے اپنے
اب میرے، صرف میرے ہو کے رہو تم۔

Happy-new-year
 

دو گھڑی کریں پیار کی با تیں
دل جلانے کو عمر ساری ہے با قی۔

Happy-new-year
 

وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،
عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔
~*_✍🏻ســـــــــاقــــی۔گـــــــــونـــدل_*~
♤~*420*~♤

Happy-new-year
 

: 💝ملتا ہی نہیں تمھارے جیسا کوئی اس شہر میں💝
💏ہمیں کیا پتہ تھا تم ایک ہو وہ بھی کسی اور ک
~*_✍🏻ســـــــــاقــــی۔گـــــــــونـــدل_*~
♤~*420*~♤

Happy-new-year
 

ایک وقت تھا ہم استاد کی آواز سے بھی ڈر جاتےتھے
آج کل کےبچے میڈم کو بھی مشورہ دیتے ہیں۔۔
میڈم آپ پر بلیک کلر بہت سوٹ کرتا ہے😁😁🥴🤪

Happy-new-year
 

*✍تین چیزیں کبھی واپس نہیں آ تیں ؛؛؛ ؛؛؛*
زندگی ؛ جوانی ؛ وقت ؛