ممکن نہیں یہ بات مگر سوچنا کبھی
چلتے ہوۓ میں ہاتھ تیرا چھوڑ دوں اگر
خاموشی بہت کچھ کہتی ہے
کان لگا کر نہیں ، دل لگا کر سُنیں
...ﺑﮩﺖ ﺳﻮﺗﮯ_____ ﻫﻮ ﺳﺎﺋﯿﮟ
!!
!!...ﻋﺸﻖ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻟﮕﺘﮯﻫﻮ
"مرشد"🔥
" مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے
" کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے........!!
ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے..... ❣
🍂
🍂
🍂
جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے......❣
زندگی جب حسابوں میں پڑھ جاۓ
تو تکلیفیں بے حساب ہںو جاتی ہیں
نیند آئی نہ رات بھر مجھ کو
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں
سر کار
بہت قریب سے انجان بن کر گزرا ہے
وہ جو بہت دور سے پہچان لیا کرتا تھا ۔
🍁-------------🍁💙🍁--------------🍁
🍁-------------🍁💙🍁--------------🍁
اک چاہنے والا ایسا ہو
جو بالکل میرے جیسا ہو
تم لوٹ آؤ اور میں مسکرانے لگوں،
اب رہے نہیں ایسے حالات پیا! 🌸
لفظ تاثیر سے بنتے ہیں تلفظ سے نہیں ...
اِہلِ دل آج بھی ہیں اہلِ زباں سے آگے ...
جانے یہ کیسے فاصلے آئے ہیں درمیاں
مجھ میں جو بس رہا تھا ملاقات سے گیا
ہم ایسے #شہزادے🧒 ہیں جنہیں #عشـــــــق ❤کا شوق نہیــــــں😍😍
ورنـــہ بہت سی👰 #نواب زادیاں دل میں #محبتــــــــ❤ لیے بیٹھی ہیں.💜
#
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے ❤
اپنی انا کی جیت میں دنیا کی مان کر
محروم میری ذات سے اک شخص ہو گیا💔🔥
میں نے اک عمر ستاروں کی زباں سیکھی ہے
مجھ کو معلوم ہے یہ رات گزر جائے گی
حضور چھوڑئیے،ہمیں ہزاروں روگ ہیں..
حضور جائیے،ہم اداس لوگ ہیں...!!!
مانہ کہ مرنے والے کو بھول جاتی ھے دنیا
"دوست"
مجھے زندہ بھول کر تم نے تو رواج ھی بدل ڈالا.
کیا بات تھی جو آج _____ وہ مجبور ہو گیا
کل تک جو ساتھ ساتھ تھا آج وہ دور ہو گیا
کل جسکی سادگی کی قسم کھا رہے تھے لوگ
شہرت ملی تو آج_____ وہ مغرور ہو گیا
تیری تھوڑی سی دل لگی💓
میرے دل کو جا لگی💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain