بس وعدہ وصال سے کم دے مجھے فریب
آگے ہی مجھ کو تیرا بہت اعتبار ہے
جو اپنا یار تھا وہ اجنبی بن گیا
جو غیر تھا وہ زندگی بن گیا۔۔۔
(
*✨لفظ*✨
لفظ کہنے والے کا کچھ نہیں جاتا....!! ✨
لفظ سہنے والے کمال کرتے ہیں....!! ✨
*بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ھے ... کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا ......!!!*💞💞💞
خاموشی_______شکوہ کہاں ہے!!
جناب
یہ تو بے بسی کی انتہا ہے..
انداز مجھ کو بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے۔
پر تو تکلیف سے گزرے یہ مجھ کو گوارا نہیں
*آپ تو بھول گئے*
*ہم سے یہ بھی نہ ہوا۔۔۔💔*
سب__بدل__گئے__آہستہ__آہستہ 💔
اب__تو__ہمارا__بھی__حق__بنتا__ہے 😑
🔥✌🔥
اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.. *.💔*
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی__😊
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے__❤
*❤دل میں رہ کر ____ دل دکھاتے ھو،،*
*اپنا مقام دیکھو __ اور اپنے کام دیکھو...*💛☝️☝️☝️☝️
فقط میرے دل سے اتر جائیے گا
بچھڑنا مبارک، بچھڑ جائیے گا...🔥🔥
💔💔
جدید انسان کی سب سے خطرناک ایجاد "عارضی تعلقات" ہیں
💯
اپنی ذات پہ تنہائی ________ کا لباس رکھتا ہوں
میں خاص پھول ہوں، رنگ بھی خاص رکھتا ہوں👌❤
مت بھاگو ان کے پیچھے 💔🔥
جن کو تمہاری پرواہ نہیں 💯
تنہائیاں اٹھا نہ سکی روشنی کا بوجھ۔۔۔۔
سائے بھی دفن ہو گئے خالی مکان میں۔۔۔۔
میری زندگی بھی اُس قبرستان کی طرح ہے..
سائیں
.جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر اپنا کوئی نہیں... Good morning
ہمیں درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت۔
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتھا کردی
رابطوں میں تھوڑا اضافہ کیجۓ ۔۔صاحب..💞💞
یادوں سے گزارہ اب نہیں ہوتا..💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain