حقیقی عشق وہی ہے_!!
جو حد میں رہ کے بے حد کیا جائے...
یہ ضروری نہیں کہ تم سامنے ھو تو ہی ھوش اڑیں❤
ھم تو تمہیں سوچ کر بھی پاگل سے ہو جاتے ہیں❤
کچھ تو خاص بات ہے تیری فطرت میں !
ورنہ تجھے چاہنے کی خطا ہم بار بار نہ کرتے !
مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا,
کبھی بات کرنے کی حسرت اور کبھی دیکھنے کی تمنا
*اکیلے کِس طٙرح حٙل کریں؟*
*عِشق اِجتماعی مٙسئلہ ہے۔#بابا 💔*
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
"....رات بھر جلتا راھا یہ دل کسی کی یاد میں.
" اے دل "
....سمجھ نیہں آتا درد پیار کرنے سے ھوتا ھے یا یاد کرنے سے...
💝💝💝💝
بار بار ہوتی ہے_____ بار بار کرتے ہیں... لوگ اب صرف محبت کا کاروبار کرتے ہیں۔۔۔!!!!
جو اپنا یار تھا وہ اجنبی بن گیا-جو غیر تھاوہ زندگی بن گیا
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔
Januu 😘😘😘
سن لیا ہم نے ! فیصلہ تیرا-اور سن کر اْداس ہو بیٹھے-ذ ہن چپ چاپ آنکھ خالی ہے-جیسے ہم کائنات کھو بیٹھے
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جنکو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
بارش اور محبت دونوں ہی بہت #یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں #جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں
💔💔💘
__________🌸'🍁
اُسے کـــــــــہنا مُجھے اس کے بِنا رہنا نہـــــــــیں آتا...
بہت کـــــــــچھ دل میں آتا ھے مـــــــــگر کہنا نہیں آتا
💔💔💔
💖ہم ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں ہوتے تم سے
⚘ایسی ہے محبت میرے دل میں تیرے لئیے⚘..
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤
بے وفاٶں کی دنیا میں وفادار بھی ہوتے ہیں
وفاداروں کی قسمت میں اکثر بے وفا لکھے ہوتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain