میرے دل میں رہ کے کسی اور کو چاہنے والے
خدا تجھے تجھ جیسے محبوب سے نوازے
یار ہوندے نے نشیاں وانگوں 🍷
"بلھیا"
تے نشے چھڈنے کوئی سوکھے نئیں
وہ میرے بخت کی تحریر کیوں نہیں بنتا
وہ میرا خواب ہے تعبیر کیوں نہیں بنتا
عقل کے بھٹکے ہوؤں کو راہ دکھلاتے ہوئے
ہم نے کاٹی زندگی دیوانہ کہلاتے ہوئے
کوئی راستہ نہیں دُعا کے سِوا
کوئی سُنتا نہیں خُدا کے سوا
روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 😉
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے😳😳😳
اے_کون_سی😂😂😘😘
رات کو 3 بجے برف میں پانی ڈال کر نہاٸیں
تو رنگ دودھ جیسا گورا ہو جا ۓ گا 😛
اور پھر لوگ کہیں گے
کیا نورانی چہرہ پایا ھے مرحوم نے🙊
😋😋😋😋😂😂😂😝
لگا کر عشق کی بازی سنا ھے روٹھ بیٹھے ھو۰۰۰۰۰۰
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ھو۰۰۰۰۰
❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !
ساڈی چپ دے مطلب ڈهیر ہنی
متاں سمجهیں چپ ہے چپ راسی
بندے رول کے زندگی بندیاں دی
پچھوں آکھن رب دی مرضی اے
یار ہوندے نے نشیاں وانگوں 🍷
"بلھیا"
تے نشے چھڈنے کوئی سوکھے نئیں
یہ جو ڈوبی ھیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں۔۔۔
یہ مٹی کے !نسانوں پر بھروسے کی سزاھے۔۔۔۔
*مت سوچ اگر تم نے چھوڑ دیا تو ٹوٹ جاۓ گے......*
*چاہنے والے بہت ہیں جو تیری خاطر چھوڑے تھے.......*
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
مگر تو ....میرے لیے ترسے💘😒
کہتا ہے "چھوڑ دیا اُس نے تمہیں!"
الفاظوں کو درست کریں جناب!!! "اُس نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا"
🔥🔥
کسی لڑکی کو اتنے میسج نہ کرو کہ وہ
خود کو #کترینہ اور تمہیں #کمینہ
سمجھنے لگے😂😂😂😋😂
😂😂😍😍😎😎😝😝😜😜😜
😄😄😄😄😄😄😄
آج کل کے ماں باپ بچوں کو پیٹنے کے بعد چپ کرانے کے لئے چاکلیٹس اور موبائل دیتے ہیں۔
اور
ہمیں چپ کرانے کے لئے دوبارہ پیٹتے تھے ۔
😄😄😄😄😄😄
جسے عشق کی ہوا لگی🔥❤
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔🔥💯
*ﻭﮦ ﻟﻮﮔــ ﺧﺎﻣﻮﺷــﯽ ﮐﻮ ﭘﺴﻨــﺪ ﮐﺮﺗﮯ ھیــــں ....ﺟﻨﮩــﻮﮞ ﻧﮯ ﺷﻮﺭ ﺳﮯ ﭼـﻮﭨﯿﮟ ﮐﮭﺎﺋﯽ ھـﻮﮞ .....!!!*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain