*لوگ کچھ بھی کہیں یہ ضروری نہیـں ... وہ چاہ کیا رھے ھیــــں ... یہ معلوم کیجئے .....!!!*💞💞💞
میں تمہیں بھول بھی تو سکتا تھا
ہاں مگر یہ نہیں ہوا مجھ سے __!
جون ایلیاء
_اپنے اصول کچھ اسطرح توڑے ہم نے_
_غلطیاں نہ تھیں پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے_
شکر ہے خوابوں کے درمیان
" مشہوریاں " نہیں ہوتی
نہیں تو صوفی گھی،Q موبائل، کوک والوں نے خواب بھی
برباد کر دینے تھے میرے🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂
*Malik G*
قاضی صاحب: فیصل آبادی لڑکی سے “کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے “
فیصل آبادی لڑکی😂😂👇
“ نئیں تے ہور تیرے واسطے سَجی بیٹھی آں “😅😂😹
"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_"
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
"
تمہیں چاہیں گے جب چِھن جاؤ گی تم
ابھی ہم تم کو ارزاں پا رہے ہیں
(جون ایلیاء)
الفاظ کے دیوانے تو بہت ہیں سب کے,
تلاش تو خاموشی پڑھنے والوں کی ھے •🥀
مر جائیں وہ مجبوریاں
جن کی وجہ سے تم مجھ سے دور ہو... 😔
تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💞💞
🌹🌹🌹
کبھی موقع ملے تو سوچنا ضرور
ایک لا پرواہ شخص کیوں تیری پرواہ کرتا ہے💞
🌹🌹🌹
سنا تھا درد کا احسا س تو اپنوں کو ھوتا ھے...............💔
جب درد ھی اپنےدیں تو احساس کو ن کرے گا........
سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤
بڑا ہی رنگیںن رہا وو سال
ہر کسی نے اپنے رنگ دکھائے💔
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖
بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں
ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانہ تو ہے نہیں
وہ جو ہمیں عزیز ہے.. کیسا ہے.. کون ہے..؟
کیوں پوچھتے ہو ۔؟ ہم نے بتانا تو ہے نہیں
تم بھی ہو بیتے وقت کی مانند ہو بہو ....
تم نے بھی یاد آنا ہے .. آنا تو ہے نہیں
کب کا چھوڑ دیا ہم نے لو گو ں پہ یقین کرنا
محبت سے جو بھی ملا
بر با د کر گیا۔
باپ کی موجودگی سورج کےمانندھوتی ھے، سورج گرم توضرورھوتاھے مگرسورج نہ ھوتواندھیراچھاجاتاھے۔
📚•• ●♡● *اُردو پوائنٹ* ●♡● ••📚
*ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮨﮯ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﮦ ﺛﻮﺍﺏ ﺳﮯ ڈﺭﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔😔*
*ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺁﺝ ﺑﻨﺖ ﺣﻮﺍ ﺣﺠﺎﺏ ﺳﮯ ڈﺭﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!*____**❤
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!*_*____**❤
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!*____**❤
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!*_*____**❤
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!*____**❤
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!* ____**❤
*مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!!*____**❤
*تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!!*____**❤
*اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!!*____**❤
*ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!*_*____**
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain