💔
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے
🔥🔥🔥
کفن اوڑھ کے دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑے
ہاں چائے ☕پینے والے لوگ مجھ جیسے ہوتے ہیں
پیارے 😍اور خوبصورت 😉😂
-"بچپن والے کھلونے پوچھ رہے ہیں کیسا لگتا ہے جب لوگ تمھارے ساتھ کھیلتے ہیں___"💔💔💔💔
سے #محسوس کریں__ #لفظوں میں تمہارے #کھو جائیں...😍💗...!!!
💞"یہ #عشق کا #موسم ہے___کہو تو #آپ کے #ہو جائیں.. 💞😍...!!
محبت پر نہ جانے کیو ں کسی کا بس نہیں چلتا
یہی وہ اِ ک جذبہ ہے جو نا فر مان ہو تا ہے۔
مصروف ہے وہ لوگ کسی اور کی محفل میں آج کل
کبھی یہی لوگ ہمیں ہر سانس کے ساتھ یاد کیا کرتے تھے
...🖤😢💔👈🏻
لوگوں کو کھونے سے نہ ڈرو
ڈرو اس بات سے کہیں تم
لوگوں کو خوش کرتے کرتے
خود کو نہ کھو دو
خیال یار میں نیند کا تصور کیسا
آنکھ لگتی نہیں،آنکھ لگی ھے جب سے
جو لا حا صل ہو تے ہیں ان سے محبت نہیں
عشق ہو جاتا ہے۔
میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا
اپنے دل سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمہیں نکال دیا
جون ایلیاء
```خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔```
```روح سے محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔,```
قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🔥
*تـــــــــیرے وعدے پہ کہاں تک میرا دل فـــــــــریب کھائے*
*کـــــــــوئی ایسا کر بہانہ میری آس ٹـــــــــوٹ جائے*
🔥*
>, "ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت💕
"زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا💕
"صرف تم۔۔۔💕
"ہر بار تم۔۔۔💕
"آخری سانس تک تم 💕..
سانســـــــــیں تو بس نمـــــــــائش ہیں۔۔❤❤
میـــــــــری زندگی تو تم ہو۔۔۔❣❣
تم مت کھولنا میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو
جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو پتا نہیں...
.... صدام سائیں...
تجربے میں آیا ہے کہ جتنے مخلص آپ ہونگے اتنے ہی گھٹیا لوگوں سے آپ کا واسطہ پڑے گا۔
پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے،
مطلب محبت میں اور بھی لوگ برباد ہوئے .. !
Good night 🌃 friends
💞 محسوس ہو رہی ہے ہواؤں میں اس کی خوشبو 💞
💞 لگتا ہے میری یاد میں وہ ______ سانس لے رہا ہے 💞
"دھاگہ بھی درخت پر باندھ کر دیکھا۔۔۔۔!!!
سوکھ گیا درخت مگر وہ میرا نہ ہوسکا۔۔۔۔!!!!
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain