Damadam.pk
HappyJaved's posts | Damadam

HappyJaved's posts:

HappyJaved
 

یہ سُوکھے ہوئے پھول تو بِک بھی نہیں سکتے
یہ ترسے ہوئے دل ہیں کہیں پھینک دو ان کو۔🙃💕

HappyJaved
 

بےخبر سے رہتے ہو اور خبر بھی رکھتے ہو*
*بات بھی نہیں کرتے اور پیار بھی
کرتے ہو💕💕

HappyJaved
 

آخر کو ہنس پڑیں گے کسی ایک بات پہ
رونا تمام عمر کا بیکار جائے گا...🍁

HappyJaved
 

اس طرح ہم اپنا غم چھپاتے ہیں 💔
دل روتا ہے اور ہم مسکراتے ہیں 😪😊

HappyJaved
 

وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی... 💔

HappyJaved
 

رات کٹتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا
کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا

HappyJaved
 

اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر
ٹوٹی کہاں پے جوتیاں ، چھالے کہاں پڑے ؟
کس موڑ پر جناب کی ہمت نے دم دیا!
صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے ؟

HappyJaved
 

جب خواب نہیں کوئی تو__، کیا عُمر کا طے کرنا..
ہر صبح کو جی اٹھنا___، ہر رات کو مَر جانا

HappyJaved
 

جڑتے ہوئے دیکھانہیں ٹوٹے ہوئے دل کو
گرجائیں جوآنسو،تواٹھائے نہیں جاتے
💔

HappyJaved
 

میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں💔
____**
میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ہیں😊
___**

HappyJaved
 

ضروری نہیں کے ہر تعلق کی وجہ محبت ہو
کچھ تعلق محبت سے بھی اونچا مقام رکھتے ہیں

HappyJaved
 

🥀🍁
زندگی کی جنگ خودلڑنی پڑتی ہےلوگ تو بس مبارک باد دینے یا فاتحہ پڑھنےآتےہیں۔🔥

HappyJaved
 

اِدھر اُلجھی پڑی ہے زندگانی...
اُدھر زُلفیں سنواری جا رہی ہیں..

HappyJaved
 

وہ مجھے بھول ہی گیا ہو گا
اتنی مدت کوئ خفا نہیں رہتا

HappyJaved
 

تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آنکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو

HappyJaved
 

زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کر ٹال دوں لیکن✨🥀
نمی آنکھوں کی کہتی ہے مُجھے تُم یاد آتے ہو💔

HappyJaved
 

میرے ہر اداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا...
یہ کہاں کی الفتیں یہ کہاں کا عشق جاناں... 💔
___

HappyJaved
 

اشکوں کو آرزوئے رہائی ہے روئیے
آنکھوں کی اب اسی میں بھلائی ہے روئیے 😢😢

HappyJaved
 

ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
جس طرح حادثے میں جان جاتی ہے

HappyJaved
 

اس کی ایک جھلک پہ زمانے وارے جائیں
وہ اتنا دلکش ہے کہ صدقے اتارے جائیں💝