یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
تیری مجبوریاں درست مگر🔥
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر...💔💔💔
کون دے گا سکون آنکھوں کو🍁🍂
🍂🍁 کس کو دیکھوں کہ نیند آ جائے،
یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صورت🥺
ابھی تو عمر ہے اور عمر بھی جُدائی کی ہے
ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،💔
میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ کہتے ہیں آمین.
.: دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی نہیں...👌🚩
میں نے اُس شخص کو دلدار بنا رکھا ھے...❤🔥.
.لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️
۔ یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔ 💔___💔 😪😔
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے🙂🙂🔥
یہ ہر کسی سے کی نہیں جاتی۔۔۔۔۔۔💔🌚💯
کچھ خواہشات کا تعلق بس اتنا ھے کہ
وہ میری آنکھ سے نکل کر تکیے میں جذب ھو جاتی ھیں 💔
!عشق فقیری جد لگ جائے ۔۔۔
!پاک کرے ناپاکاں نوں۔۔۔۔
!عشق دی آتش لے جاندی اے۔۔۔
!عرشاں تے کرخاکاں نوں۔۔۔۔
ﻭیکھ ﻧﺠـﻮﻣـﯽ... ہتھ ﺩﯾﺎﮞ ﻟﯿـﮑﺎﮞ
ﺑﺨـﺘﺎﮞ ﻭﺍﻟــﯽ ....... ﮔﻞ ﺗﮯ ﺩَﺱ
ھن ﺗـﮯ ﺳـﺎﮦ ﻭﯼ ﻣُـﮑﺪﮮ ﺟـﺎﻧﺪﮮ
ﺟـﯿﻮﻥ ﺩﺍ ﮐـﻮﺋـﯽ ..... ﻭَﻝ ﺗﮯ ﺩَﺱ
۔
🥀🥀
ہمیں دیکھو، ہمارے پاس بیٹھو، ہم سے کچھ سیکھو
ہمیں نے پیار مانگا تھا، ہمیں نے داغ پائے ہیں
💔
ہمیں محبت کی زباں مارو گے تو مر جائیں گے
ھم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ھوتے
💔🥀
تُسی ذِکر ھو میرے ساہواں دا۔
جے نہ سوچاں نبضاں رُک جاون
💔
مینوں ہسن جوگا کردے۔۔
کدرے وسن جوگا کردے۔۔
میرا کوئی جگ تے ھووے۔😔۔
جگ نو دسن جوگا کردے ۔۔۔
💔
ھم نے الفت بھی اگر کی تو چھپائی سب سے
اس نے بد نام کیا اور سر_عام کیا
اس نے اتنے ہی سلیقے سے کئی نقص نکالے
میں نے جتنا بھی سلیقے سے کوئی کام کیا....
💔
کوئی تدبیر کرو ، وقت کو روکو یارو
صُبح دیکھی ھی نہیں ، شام ھوئی جاتی ھے
وقت کے ساتھ سب ٹھیک نہیں ھو جاتا
بس ھم سب کو اپنا دکھ کہنا چھوڑ دیتے ھیں
💔
اداس دیکھ کر وجہ ملال پوچھے گا
وہ مہربان نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا۔۔
🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain