Damadam.pk
HappyJaved's posts | Damadam

HappyJaved's posts:

HappyJaved
 

اس بے نیاز شخص سے ____ اتنا نہ ہو سکا
اک بار آ کے پوچھتا، جیتے ہو کس طرح ⁦

HappyJaved
 

بس گئی ہے میرے احساس میں یہ کیسی مہک
کوئی خوشبو میں لگاؤں تری خوشبو آئے

HappyJaved
 

❤ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ❤
،صاحبــــ ❤
❤ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ❤
ﺍﻭﺭ❤ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ❤

HappyJaved
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

HappyJaved
 

❤ کوئی تعلق نہ جوڑو مگر_____ سامنے تو رہو❤
❤تم اپنے غرور میں خوش______ ہم اپنے سرور میں خوش.❤
💓💓💓

HappyJaved
 

محبّت اور موت ..!
پورا انسان طلب کرتی ہے..!💔

HappyJaved
 

جونہی اشک گرتا ہے، لفظ پھیل جاتے ہیں
دکھ کہاں ٹھہرتا ہے، حاشیہ لگانے سے

HappyJaved
 

جینی ہو تو بہت مختصر ہے زندگی۔۔!!
اور کاٹنی پڑے تو بہت طویل ہے۔۔۔،!!
💔💔

HappyJaved
 

🔥 احساس ختم 🔥🥀
💔 جذبات دفن💔🥀

HappyJaved
 

ﺍُﺳﮯ ﺗﻮ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﺁﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺎ
ﻭﮦ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﯿﺎ ہے___

HappyJaved
 

آخری خواہش جو پوچھی وقت نے
میری پہلی خواہش مسکرا کہ رہ گئی___

HappyJaved
 

پھول تو ہر رنگ کے مل جاٸیں گے تمہیں
مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہیں آۓ گی
🌹

HappyJaved
 

اپنے اصول کچھ اسطرح توڑے ہم نے
غلطیاں نہ تھیں پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے

HappyJaved
 

تُو نے جاتے ہوئے مڑ کر مُجھے دیکھا ہوتا
میری آنکھوں میں میرا دل بھی اُتر آیا تھا۔

HappyJaved
 

کسی کی یاد میں شمعیں جلانا بھول جاتا ہے
کوئی کتنا ہی پیارا ہو زمانہ بھول جاتا ہے
کسی دن بے نیازی اس کی مجھ کو مار ڈالے گی
خفا کرتا ہے وہ لیکن منانا بھول جاتا ہے

HappyJaved
 

سنا ہے ہربات کا جواب رکھتے ہوتم _
کیا تنہائی کابھی علاج رکھتے ہوتم

HappyJaved
 

تیری آرزو بہت ہے ____ تیرا نتظار کم ہے..!!!
یہ وہ حادثہ ہے جس پہ میرا اختیارکم ہے..!!!

HappyJaved
 

یہ ٹوٹ کے بکھرا ھے ، کہ ٹوٹا ھے بکھر کے۔
💔
ہم دل کی تباہی کا سبب ڈھونڈ رھے ہیں ۔

HappyJaved
 

ڈھیر باتیں ہیں ، ڈھیر شکوے ہیں.!!
خود سے کرتا ہوں ، خود سے لڑتا ہوں. . .!! 💔

HappyJaved
 

ضروری نہیں ہر رشتہ بے وفائی کے ساتھ ہی ختم ہو
کچھ رشتے کسی کی خوشی کے لیئے بھی توڑنے پڑتے ہیں