یاد آئے گئی ہر روز مگر تجھے آواز نہ دونگا...
لکھوں گا تیری ہر غزل مگر تیرا نام نہ لونگا!!💔 🥀
آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم..!!!
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم 💓
شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی" لہجہ مجھے_____🔥
وہ شخص مجھے "بیمار" کر کے چھوڑ گیا____!!
💔
آئے تو یوں کہ جِیسے ہمیشہ تھے مہرباں
بُھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
بہت نزدیک رہ کر بھی ، انائیں ایک جیسی ہیں
تکلف وہ نہیں کرتے ، مخاطب ہم نہیں کرتے
😊❤️🥀
میرے پاس تھی میری تشنگی ، تیرے پاس جام شراب تھا😍😍
تیرا پیار تھا میری شاعری، تیرا عشق میری کتاب تھا🙈🙈
آندھیوں کے موسم میں
لفظ کے سہارے بھی
ساتھ چھوڑ دیتے ہیں
ایسے موڑ پر آ کر
زندگی کے پیارے بھی
ہاتھ جوڑ دیتے ہیں۔۔۔!
خلاصہ ہم سے سن لے کوئی آدابِ محبت کا
دعائیں دل میں دینا ، ظلم سہنا ، بے زباں رہنا
کن کن بلندیوں کی تمنا تھی عشق میں
طے ہو سکا نہ ایک بھی زینہ تیرے بغیر
تُو آشنائے شدتِ غم ہو تو کچھ کہوں
کتنا بڑا عذاب ہے جینا تیرے بغیر۔۔!!!
زندگی میں آنسوؤں کا ہونا بڑا ضروری ھے ۔جیسے بارش زمین کو سیراب کرتی ھے ویسے آنسو روح کو تر وتازہ کر دیتے ہیں۔
جو لوگ روتے نہیں ان کے دل پتھرا جاتے ہیں۔۔۔!!
مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج بھی...🙏
مجھ کو تو اب گلاب بھی، کالے پسند ہیں 🔥🖤
پاس آؤ اک____ التجا سن لو❤
🥀🥀🥀🥀🥀
پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو❤
اک تمہی کو خدا سے____ مانگا ہے❤
🥀🥀🥀🥀🥀🥀
جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو❤
ابتدا___ عشق کی ہوئی تم سے❤
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
تم ہو چاہت کی__ انتہا سن لو❤
بن تیرے__ جی نہیں سکتے ہم❤
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
لوٹ آؤ میری____ صدا سن لو❤
دیکھ لو زندگی___ ادھوری ہے❤
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
نہ رہو اور اب____ جدا سن لو❤
🥀🥀🥀🥀🥀🥀
تم صرف تم ہو____ زندگی میری❤
سچ ہے یہ_____ با خدا سن لو ❤🥀🥀🥀
🍂🌹
ہم سےرکھے نہ سر و کار ذرا بھی کوئی
ہم سیاہ بخت ہیں برباد ہوئے پھرتے ہیں.
تم نے تو پھر بھی سیکھ لی ، دنیا کی چال ڈھال
ہم تم سے محبت کے سوا کچھ بھی نہ کر سکے
❤️❤️
سامنے ہوتا ہے لیکن مجھے رد کرتا ہے...!!
بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ہے...
کہتے ہیں درد ہجر سے کیوں مر گئے نہ تم
لو اور سنئیے،____یہ بھی ہمارا قصور تھا
😢💔😔😔
خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر
رکھتا ہے
میں نے سنا ہے وہ مجھ
پر نظر رکھتا ہے____!!!
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹ وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔😩
بہت چھالے تھے اُسکے پیروں میں ،، کمبخت اصولوں پہ چلا ہوگا ۔۔۔
مجھے فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکھوں
میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain