اسے کہنا مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا بہت کچھ دل ميں آتا ہے مگر کہنا
نہيں آتا
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﺩﻭﺳﺖ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﮨﻤﺪﻡ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﻏﻤﮕﺴﺎﺭ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﯾﺎ، ﭘﯿﺎﺭ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﺩﻝ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ.... ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﮑﺠﺎ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﮎ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﻟﮑﮭﻮ
l
اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے🥀✨
خود اپنے دل میں خراشیں اتارنا ہوں گی
ابھی تو جاگ کے راتیں گزارنا ہوں گی😒
ایک خوش ادا کو__مٹھی میں رکھنے کے واسطے
مت پوچھئے کہ ہاتھ سے کیا کچھ نکل گیا••
😔
لبوں کی گفتگو نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے__......
۔
حسن والوں سے بس دور کا سلام __اچھا ہے..💔
مکمل تو بس کہانیاں ہوتی ہیں____
محبتیں تو ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💔
مجھ میں کتنے راز ہیں__بتلاؤں کیا
بند ایک مدت سے ہوں__کُھل جاؤں کیا
عاجزی، منت، خوشامد، التجا
اورمیں کیا کیا کروں__مرجاؤں کیا؟؟😒
خیالِ یار کو مَن میں بٹھا کے چائے پی !
ذرا سا روئے، ذرا مسکرا کے چائے پی !
یہ دونوں ذائقے چکّھے تھے ایک ٹیبل پر !
رلایا پہلے اُسے پھر ہنسا کے چائے پی !
وہاں جو پیتے تو یادیں عذاب بن جاتیں !
سو اُس کے شہر سے کچھ دور جا کے چائے پی !💞💞
پہلو میں رہ کے دل نے دیا ھے بہت فریب
رکھا ھے اس کو یاد،بھلانے کے بعد بھی
😟
یہ بھی ممکن ہے میاں! آنکھ بھگونے لگ جاؤں
وہ کہے کیسے ہو تم؟ اور میں رونے لگ جاؤں😢
جانے والے ہماری محفل سے چاند تاروں کو ساتھ لیتا جا
ہم خزاں سے نباہ کر لیں گے تو بہاروں کو ساتھ لیتا جا
💔💔
مجھے معلوم ہے _____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ💔
وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان
میں ہلکا سا مسکریاا ور کہا محبت کی تھی💖💖
نظر کی دوریاں تو سہہ بھی لیتے
دلوں کے فاصلوں نے مار ڈالا 💔
نادان ہوں نا سمجھ ہوں بیکار ہی سمجھو
دل روتا ہے ہونٹ ہنستے ہیں فنکار ہی سمجھو..
💔
وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے
دل کے قریب لوگ نظروں سے گر گئے
اسے کہنا مجھے اس کے بنا رہنا نہیں آتا ♥️
بہت کچھ ہے دل میں مگر کہنا نہیں آتا 🙄
آپ کو میں نے کبھی غور سے دیکھا بھی نہیں
آپ بھی اپنا طلب گار سمجھتے ہیں مجھے ؟
اُس نے تحفے میں نیند بھیجی ہے
اُس کی خاطر ہی سو لیا جائے....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain