💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔
عُمر بھر سنگ زئی کرتے رہے اہلِ وطن
یہ الگ بات ہے کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ
😔😔
نہ جانے کیوں دِلوں کے سِلسِلے پہیّم نہیں ملتے
جہاں پر ہم میسّر ہوں وہاں پر تم نہیں ملتے
😔😔
تُو بدلتا ہے تَو بے ساختہ میری آنکھیں
میرے ھاتھوں کی لکیروں سے اُلجھ جاتی ہیں
😔😔
ہـم بُـــرے ہی سہــی تم اچھـوں ســے نبھـاؤ
😡😡
جب ٹپکے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی تجھے احساس تب ہو گا محبت کس کو
کہتے ہیں
-
تم اپنی آنکھوں کی خیر مانگو.
وہ شخص خوابوں تک آ گیا ہے
🌚🥀
ہمیں اہمیت تک نہیں دی گئی اور ہم جان بھی دے رہے تھے😒😒
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے 😞
کبھی انسان ایسی کیفیت میں مُبتلا ہوتا ہے کہ نہ خوشی اثر کرتی ہے، نہ کوئی تسلی، نہ وقت کی خوبصورتی، نہ لمحے کا حاصل، نہ باہر بسنے والی دُنیا، بس اک عجیب سی خاموشی چھائی رہتی ہے۔
🙃
بس زرا توڑ پھوڑ ہوتی ھے
ہجر میں لوگ مرنہیں جاتے🖤🥀
ﻋﻘﻞ ﮨﮯ، ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮨﮯ، ﺩﻝ ﮨﮯ، ﺟﺎﻥ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﺠﯿﮱ ﺳﺐ ﺁﭖ ﭘﺮ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮨﮯ
😓برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو🥀
میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظار💔
تمہاری دنیامیں ہم جیسے ہزاروں ہونگے
مگر ہماری دنیا میں تم سا کوئی بھی نہیں ہے
مناۓ جانے کی آس میں روٹھنے والے لوگ سچ میں معصوم ہوتے ہیں
میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا💔
لوگوں نے بار بار یہ پوچھا کدھر ھے وہ
ہر بار میں نے ان کو بتایا، چلا گیا
دل میں ہوتا تو یہ ممکن تھا نکل بھی جاتا
اب تو وہ شخص بہت دور تلک ہے مجھ میں
نگاہِ یار کا کیا ہے ؟ ہوئی ہوئی، نہ ہوئی
یہ دل کا درد ہے پیارے !! گیا گیا، نہ گیا
😍😍💔💝💔
آنکھ وہ آنکھ ھے جس آنکھ میں ھے تو پنہاں
دل وہ دل ھے جو ھمیشہ رھے تیرا ھو کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain