Damadam.pk
HappyJaved's posts | Damadam

HappyJaved's posts:

HappyJaved
 

کیا بات ھے بڑے چپ چاپ بیٹھے ھو🥀
کوئی بات دل پر لگی ھے یا پھر دل لگا بیٹھے ھو😍

HappyJaved
 

میں چھُو کے چھوڑا ہوا، ٹوٹ پھوٹ جاتا ہوں !!!
تمہیں یہ کس نے کہا تھا اٹھا کے رکھ دو مجھے !
😍😍😔

HappyJaved
 

اچھے وقتوں کی تمنا میں رہی عمر رواں
وقت ایسا تھا کہ بس ناز اٹھاتے گزری !!
😥😔💔💝💞

HappyJaved
 

میری پیشانی پہ رکھ دستِ حنائ اپنا ۔۔۔۔۔
دیکھ شہزادی یہ بیمار کا حق ہوتا ہے.....
😍😍

HappyJaved
 

ذرا زُلفِ خوش تاب سے کھیلنے دے
جوانی کے اِک خواب سے کھیلنے دے۔
😍

HappyJaved
 

تیری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم۔۔۔
دل تو کیا روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے۔۔۔

HappyJaved
 

محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں
.
.
میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا
💔
.

HappyJaved
 

یہ تیری تلخ نوائیاں کوئی اور سہ کے دکھا تو دے.🍁
یہ جو تجھ میں مجھ میں نبھاہ ہےمیرے حوصلے کا کمال ہے🍁

HappyJaved
 

" پتہ ہے میرا دل پھٹنے لائق تھا جب میں نے آخری لمحے کہا خوش رہو، اور اس نے کہا مجھے تمہاری دعا بھی نہیں چاہیے ..!!!

HappyJaved
 

کچھ درد بڑے کمال ہوتے ہیں - لگ جائیں تو
آپکو پہلے سے مختلف انسان بنا دیتے ھیں •

HappyJaved
 

ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ھے
ذکر ہر بات میں تیرا ھے مگر نام چھپا رکھا ھے

HappyJaved
 

تیرے دل میں میری سانسوں کو پنا مل جاۓ
تیرے عشق میں میری جاں فنا ہو جاۓ

HappyJaved
 

چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 🤝
کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں

HappyJaved
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

HappyJaved
 

آب تو میری سزا میں کچھ کمی کردو⁦🙏🏻⁩
_میں عادی مجرم نہیں😥
_بس غلطی سے عشق ہوا تھا💔

HappyJaved
 

تم نے دیکھا ہے کبھی چاند پے ٹھرا پانی
میں نے دیکھا ہے یہ منظر اس کے رخسار پر اکثر

HappyJaved
 

میں نے کب کہا مجھے گلاب دیجئے
یا پھر محبت سے نواز دیجئے
آج بہت اداس ہے دل میرا
غیر بن کے ہی سہی پر آواز دیجئے
💔💔

HappyJaved
 

درد اتنا کہ ہر رگ میں ہے محشربرپا
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

HappyJaved
 

کبھی کبھی ہم اتنے تھک جاتے ہیں کہ ہمارا دل کرتا ہے،کوئی ہم سے ہمارا حال پوچھے اور ہم بنا کچھ کہے اسکے کاندھے پے سر رکھ دیں..

HappyJaved
 

اجڑے ہوئے گھر کا میں وہ دروازہ ہوں ساقی
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا