علاجِ عشق جو پوچھا میں نے طبیب سے
دھیمے سے لہجے میں بولا زہر پیا کرو
محبت کر ہی بیٹھے ہیں تو پھر اظہار کیا کرتے..
اسے بھی اس پریشانی سے دو چار کیا کرتے۔
دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حصہ پایا۔۔۔
میرے حصے میں تیرے نام کی حسرت آئی۔
وقت کے بدلنے سے دل کہاں بدلتے ہیں
اپ سے محبت تھی اپ سے محبت ہے
میں ایک معمولی سا خیال ہوں
کبھی آوں، تو بس مسکرا دینا
🥀🌚🖤
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_🌺🌺
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔
❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤
✨خدا کرے کسی حادثے میں مر جاؤں ۔۔🥰
اور دعا ہے وہ حادثہ تیرے سامنے ہو 😞😪🖤
تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے؟
تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں💔💔💔
*مجھے دیکھ کر جو اک نظر، میرے سارے درد سمجھ سکے* *کوئی ایسا جو ہو ہمسفر، مجھے اس شخص کی تلاش ہے...🤔🤔*
❣ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں❤
تنہائیوں کے دشت میں بھاگے جو رات بھر
وہ دن کو خاک جاگے گا جاگے جو رات بھر
دھوپ ہی اچھی تھی سفر کٹ تو رہا تھا
جانے کیا سوچ کے ہم سایہ دیوار میں آۓ
آج پھر تم نے کسی اور کی عینک پہنی
آج پھر تم کو میرے عیب دیکھاہی دیں گۓ
بچپن میں جس اندھیرے سے ڈر لگتا تھا
آج وھی اندھیرا سُکون دیتا ھے
😓برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو🥀
میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظار💔
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥
.جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔====
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain