ضد ہے مجھے اس کے بغیر جینے کی
وہ شخص اب ملے بھی تو نہیں چاہیئے
💔
مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤
نہیں ہوگی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی💔
مگر ہم سے محبت میں اداکاری نہیں ہوتی💔
*پتھروں تمہاری اوقات ہی کيا.!!!*💯💯
*ميـــــرے يار کا دل اُف توبـہ.!!!*💔💔
*اس نے پوچھا زندگی کس نے برباد کی ...😔😓*
*ہم نے انگلی اٹھائی اور اپنے ہی دل پر رکھ دی ...*
پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں😢😢
*تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں میں خود میں،😘*
*تیری خوشبو بکھرے بھی تو میری حدوں میں۔😍*
میں نے چاہا تھا ___ زخم بھر جایئں
--زخم ہی زخم بھر گئے ___ مجھ میں
💔
خیال تیرا بھی _____ جان لیوا ہے مگر
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے❤️❤️
بھرم رکھ لو محبت کا 🌹وفا کی شان بن جاؤ 🌹
یا ھماری جان لے لو🌹یا ھماری
جان بن جاؤ🌹
وہ بھی مر مر کے جی رہا ھو گا
میرا یہ وہم کیوں نہیں جاتا.
💔
❤شاعری کیلئے کچھ خاص نہیں چاہئے ❤
💔اک یار چاہئے وہ بھی دغا باز چاہئے💔. ۔۔۔
.
سرِطور سرِحشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی، وہ کہیں سہی
❤❤
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟ 💔💔💔
یہ تو وہ دُکھ ،،،، جو بتائے میں نے
اب وہ سوچو جو چھپائے ہونگے
سنا ہے رات دیر تک جاگتے ہو
یادوں کے مارے ہو یا محبّت میں ہارے ہو.
میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد تم اس طرف بھی آتے ہو
اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...
محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ہے صاحب
مگر خاموش رہتاہوں محبت کر جو بیٹھا ہوں
سر میں درد کا بہنا سا بنا کر...💔
تیری یاد میں اکثر ٹوٹ کے روتے ہیں ہم۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain