*اِصلاحی قَول* *"دِل"* سے *بولـــــــــــــــــــــــــــنا!* سیکھیں گے تَو، لوگ *"دِلُوں"* سے سُنیں گے، اور اگر! *"زُبان"* سے بولنا سیکھیں گے تَو، لوگ صِرف *"کانُوں"* سے ہی سُنیں گے•••••
سنوارنا چھوڑ دیا خود کو۔۔۔۔۔۔۔ ایک دور میں ہم بھی کمال تھے💔💔💞
میں روایت سے بہت پُرانا سا لڑکا😕 اس دور کی حوا کو پسند نہ آؤنگا❤
غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥ کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
وہ لڑکا تنکا تنکا بکھر گیا .... جسے مان تھا اپنے صبر پر... کتاب عشق
عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟ تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..
میری اوقات کہاں تم سے ہمکلام ہونے کی۔ تمھارے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہے_🔥
چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤
میری اوقات کہاں تم سے ہمکلام ہونے کی۔ تمھارے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہے_🔥
اتنا قریب ہو گیا تھا. مجھے لگا میرا ہو گیا تھا..💔
سنو! تم لوٹ آؤ نا میں قسم سے یہ نہیں کہوں گا جتھے دی کھوتی اُتھے آ کھلوتی؟😂😂😂😍😂
Post Pa like or comment bhe kardia Kro Dostoo
*محــــــبت اور حوس کی تمــــــیز نہیں۔۔۔* *اور شــــــہر بھرا ہے رانجھــــــوں ســــــے۔۔۔*
عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟ تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..
Thora likha or ziyada chor dia Ane Walun ka Rasta Chor dia Larkian ishq me kitni pagal hoti phone baja or chulah jalta chor dia