پھر اسکی یادوں میں گم ہے....
یہ دل بھی نا کتے کی دم ہے..!
میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕
بچھڑوں گا کچھ اسطرح تم سے
قبریں کھودتے رہ جاؤ گے میرے ہم ناموں کی
تیرے سوا بھی بہت منتظر ہیں میرے
تو اپنی چوٹ لگا اور داستان سے نکل
#________
کاش وہ راستے میں مل جائے!! منہ پھیر کر گزرنا ہے مجھے۔۔
مکمل تو محض کہانیاں ہوا کرتی ہیں
محبت تو اکثر ادھوری رہ جاتی ہے
تم مجھ سے باتیں کیا کرو
میں لوگوں کی باتوں میں آجاتاہو
سونے لگا ہوں تجھے خواب میں
دیکھنے کی حسرت لے کر
دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے
دیدار سے پہلے
Good Night
واہ گوگل. . تیری سرچ کے🙈. . صدقے😍😍
معصوم لکھا تو میریIDنکل آئی😇🙈
Hath zakhmi hoe to kuch apni b galtiyan thein........!
jani!
lakeroon ko mitane chale the kisi or ko pane k liye ........!
ہر روز بہک جاتے ہیں میرے قدم تیرے پاس آنے کے لیے
نہ جانے کتنے فاصلے طے کرنے باقی ہیں تم کو پانے کے لیے
اگر ملتی دو دن__________ کی بادشاہی مجھے..
میری ریاست میں تیری تصویر کے_____سکے چلتے
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﺮﺍﺕ
!!______ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ
ﺍﺗﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ_____ ﮐﮧ
--..ﻭﻓﺎﺋﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ
(Alone)
ﻭﮦ ﺟﻮ ڈﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ
ﺳﮯ
ﻭﮦ ﮐﯿﺎ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ ﻣﯿﺮﮮ
ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ
follow me friends
hello I am new here ...!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain