mujhy bss friendship krne h or kuch nhii g or woo girls hoo yahn phr boys g ok but aj kal kon love sacha krta h sb jisam k pechy hooty hn bss or loog usko love samjhty hn bewakoof loog or bad loog hn ase
مجھے دو لڑکیوں نے فرینڈ ریکوئسٹ بھیجی☺️ پھر اپنے اپنے گروپ میں ایڈ کر کے ان فرینڈ کر دیا 😞 لڑکیاں دھوکا دیتی ہیں 😪😢😢
#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہے❤👉 👈❤یار خاص❤👉 ورنہ #دوستی بھی #محبت سے #کم نہیں ہوتی.❤👉
وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿ 💗💞💖 اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿
میرے جینے کا طریقہ تھوڑا الگ ہے یار میں اُمید پر نہیں اپنی ضد پر جیتا ہوں. اداس 💔
یوں غلط تو نہیں،چہروں کا تاثر بھی مگر۔۔ لوگ ویسے بھی نہیں،،جیسے نظر آتے ہیں❤️
"اور جس کے لیے اللّٰہ کافی ہو جائے پھر اُسے کسی سہارے کی ضرورت نہیں ہوتی ♥️✨"
محبت میں سب طاقتیں ہوتی ہیں صرف بھولنے کی قوت نہیں ہوتی___!!💔
نہیں ہوگی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی💔 مگر ہم سے محبت میں اداکاری نہیں ہوتی💔