*💕جب تک تم ڈرتے رہو گے تمہاری زندگی کے فیصلے کوئی اور کرتا رہے گا💕*
ہم سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے 🔥💯 AK AMIR KinG
قبر پہ تم میری رونے آؤگے
ہم سے پیار ہے یہ بتانے آؤگے
ابھی زندہ ہے تو بہت رلاتے ہو
جب سوئینگے تو جگانے آؤگے
دلوں میں رہنا سیکھیے
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔🔥.
AK AMIR KinG 😎😎😎🔥🔥🔥🖕🖕😎
اپنی خوبصورتی پہ اتنا ناز نہ کر اے حسینہ
تیرے چہرے کی قسم اک نہ اک دن تجھے بھی ہر کوئی آنٹی کہے گا
🌞🤣😂😁😃😄🤣😝😂
*لڑکی: کیا تمہاری کوئی بہن ھے؟؟* *لڑکا: نہیں -* *لڑکی: میں بن جاؤں؟؟؟* *لڑکا: میری بیوی بھی نہیں ھے* 😂😜✌🙈🤭🤣🤣😝😂😂
اور بدنصیبی دیکھئیے ہماری
جو بھی ملا منافق ملا۔۔۔۔!!!
مجھے نہیں آتا کسی سے دو پل کا رشتہ بنانا
🥀💙🥀
مجھے نہیں کھیلنا کسی کے جزباتوں سے
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃 ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍 دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣
شریف اتنا ہوں کہ... 😶😶جب لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ دے دو... تو میں نے کہا محترمہ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لو....... بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہی تھی.... 😭😭😭😭😢😢🙈
ہر کسی کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے
خود بھلے ہوں بےوفا........... لیکن تلاش وفا کی رکھتے ہیں 🥀🖤💔
••ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .____❤
♥️♥️♥️♥️♥️
*جو کھوٹے سکے چلتے نہیں بازار میں...!!!*
*وہ خامیاں نکال رہے ہمارے کردار میں...!!!*chal hat
❤کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس...........❤
....بس باتیں دل سے کرتے ہیں
✌❤ عزت اور تعریف ❤✌
مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی ھے. . . 😊 ... AK AMIR KinG 🔥🖕🔥😎🔥
چھوڑ مثالیں لوگوں کی🔥
اپنا آپ مثالی رکھ
بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ
روٹھنے کی بجائے اب زرا سا مسکرا دیتے ہیں
👩🏻لڑکی: اگر ہم نہ ہوتی تو تم لڑکوں کا کیا ہوتا? 🧑🏻لڑکا: قسم سے سب نمازی ہوتے اور یہ جو messge پڑھ رہا ہے یہ تو حاجی ہوتا ہے ? السلام علیکم حاجی صاحب 😂😂😂😂😂😂😂😂آپ ہی مت ہسو دوسروں کو بھی ہساؤ 😀😃 ,,,,,,,,,,,,,
دھوپ کا تو نام ہی بدنام ہے۔۔۔۔۔۔🛡️ جلن تو لوگوں میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥 سرکار🎀
😎🔥AmiR AK KinG🔥🔥😎😎🔥🔥
یہ G.F کا مطلب غلط فیصلہ😥 اور B.F کا مطلب بُرا فیصلہ ہوتا ہے😰 سوچا آپ سب کو بھی بتا دوں🤣😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain