Damadam.pk
Har_Roop.'s posts | Damadam

Har_Roop.'s posts:

Har_Roop.
 

اپنے خلاف باتیں خاموشی سے سنتا ہوں
جواب دینے کا حق وقت کو دے رکھا ہے 🔥
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

میں ناول ادھورے چھوڑ دیتا ہوں
جہاں پہ دیکھ لوں بچھڑتا ہوا کسی کو🖤

Har_Roop.
 

AK AMIR KinG _____ •°❤️🥀 °•
#_سادگی میں ہی رہنا اچھا🥀 لگتا ہے.
چرچوں 🌹کا کوئی خاص #_شوق نہیں💯🥀

Har_Roop.
 

" 🔥🔥سر #اٹھا کے #جینا سیکھا ہے #ہم نے........... AK AMIR KinG😎🔥😎
" #جھکتے ہیں #فقط ☝️کاٸنات کے #بادشاہ کے آگے...😏

Har_Roop.
 

خوبصورت چہرہ بھی بوڑها ہو جاتا ہے، پُرکشش جسم بھی ایک دن ڈهل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے ♥️🦋

Har_Roop.
 

ہم نے سیکھی نہیں منافقت 😊
جو زبان پر وہی دل میں ھے !! ♥
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

اپنی زندگی کا میں خود بادشاہ ہو _
🔥
مجھے نہیں ضرورت دو پل کے سہاروں کی 💪 AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

جو دل 💓 کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیدار کے قابل تو ہر تصویر ہؤا کرتی ہے

Har_Roop.
 

*💘کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے*
💔💔💔💔
*کہ آنسو تو پاس ہوتے ہیں مگر رویا نہیں جاتا 💘*

Har_Roop.
 

انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ 🔥
وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے 💔💯

Har_Roop.
 

*💕بات کرنے کے لیے وقت اور موڈ کی ضرورت نہیں ہوتی بس دل میں اہمیت ہونی چاہیے💕*

Har_Roop.
 

*تربیت کا فرق ہوتا ہے ....*
*ورنہ جو سن سکتا ہے....*
*..وہ تمہیں اچھے سے سنا بھی سکتا ہے...*
😊
#A____K🖤🔥
*#KinG AK AMIR KinG *

Har_Roop.
 

باتیں تب تک سمجھ نہیں آتی
جب تک خود پر نہ گزرے💔
🥀AK AMIR KinG 🥀

Har_Roop.
 

جس طرح مردوں کو باحیا
عورتیں اچھی لگتی ہیں ،،،،
اس طرح عورتوں کو بھی
باکردار مرد اچھے لگتے ہیں❤️
🥀AK AMIR KinG 🥀

Har_Roop.
 

اکیلے tHe ہم 🙂
اکیلے hAiN ہم 💔
اکیلے ہی rEh جائیںگے ہم ☺🍂

Har_Roop.
 

*#پِہچَان_ایسے_ہی_نہیں_بن_جَاتی*
*#ہَزاروں_مُخالف_پیدا_کرنے_پَڑتے_ہیں 🔥*
*# AK AMIR KinG *

Har_Roop.
 

تم جو مصروف زمانہ ہو ناں😒😏
ہم بھی کوئی راستے میں پڑے تھوڑی ہیں🙂👊✌️
.😈✌️

Har_Roop.
 

پسند کرنا آسان ہے ، پسند کرتے رہنا مشکل ہے 🙂

Har_Roop.
 

Trigger pe ungle rakny wala haar koi shooter nhi hoota.😎
larki pe haat dalny wala har koi mard nhii hoota🔥
or apun kii oqaat apun ko chahny walon ky Elawa koi samjh nhii sakta🖕🔥

Har_Roop.
 

بابا جی کہتے ہیں کہ 😊 لڑکی کے پیچھے مت بھاگو😂 بلکہ لڑکی کا #پرس 👜 لے کر بھاگو وہ خود تمہارے پیچھے بھاگےگی😜😜😂