Damadam.pk
Har_Roop.'s posts | Damadam

Har_Roop.'s posts:

Har_Roop.
 

آپ صرف عزت کیجئے🔥
محبت خود ہوجاتی ہے💯

Har_Roop.
 

عشق میں اس لیےدھوکہ کھانےلگےہیں لوگ
روح کی جگہ جسم کو چاہنے لگے ہیں لوگ💔😭

Har_Roop.
 

اگر اس دنیا میں کچھہ چھوڑنے جیسا ہے
تو دوسروں سے امید کرنا چھوڑ دو

Har_Roop.
 

تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزا ہے
نہ کسی کے آنے کی خوشی نہ کسی کے جانے کا غم

Har_Roop.
 

, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥️

Har_Roop.
 

عشق کرنے میں اک خرابی ہے🤔🤔
حسن اوقات میں نہیں رہتا..!!
🔥✌️

Har_Roop.
 
Har_Roop.
 

بچپن والے کھیلونے پوچھ رہے ہیں____________کہ کیسا لگتا ہے جب کوئی کھیلتا ہے تو۔۔۔
💔😣

Har_Roop.
 

https://vm.tiktok.com/ZSJA3v7y3/
my video likes me yaar

محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر.. ❤❤
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے 💯
H  : محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر.. ❤❤ انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے 💯 - 
Har_Roop.
 

*واہ رمضان تمہارے نظارے، بدل گئی ڈیپی، بدل گئے سٹیٹس، حاجی بن گئے سارے کے سارے 😝💯*

Asslam alaikum all dear friends
H  : Asslam alaikum all dear friends - 
Har_Roop.
 

مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے... 😊
جو میرے ساتھ اچھا ہے وہ میرے لیے اچھا ہے... ❤AK

Har_Roop.
 

#اپنے_قدموں_پہ_بھروسہ_نہیں_جن_کو🔥
#ہم_سے_ٹکرانے_کی_بات_کرتے_ہیں✌

Har_Roop.
 

سکھ مل کے گزاریں....✌
دکھ مل کے سنواریں...🌸🌸
یار یاروں سے ہوں نہ جدا...❤❤❤

Har_Roop.
 

لوگ بھی اچھے ہوتے ہیں
جب حالات اچھے ہوتے ہیں

Har_Roop.
 

بہت زیادہ تو نہیں ۔۔ بس اتنی سی قدر بنا رکھی ہے اپنے دوستوں میں 💪💯
میلا لگ جاۓ گا ۔۔قبرستان میں جب ہم چلے جاٸیں گے اُس جہان میں

Har_Roop.
 

ماں باپ سے کبھی حساب نا کرنا ورنہ رزق کے سارے دروازے تم پر بند ہو جاینگے

Har_Roop.
 

#پھول__توہررنگ#کے___ مل# جائیں گے#
#تمہیں❤☺💋😊💋. . .
A. K
#مگر ہر رنگ سے___#خوشبو__ہماری# نہیں آئے#__گی 💞💼💞😎__

Har_Roop.
 

ماں کی محبت وہ گہرا سمندر ہے جس کی گہرائی کوئی ناپ نہیں سکتا