Damadam.pk
Har_Roop.'s posts | Damadam

Har_Roop.'s posts:

Har_Roop.
 

باپ سچ بات بتاتے ہوئے............ گھبراتا ہے
اسکو یہ خوف کہ بیٹا کہیں ناراض نہ ہو

Har_Roop.
 

چار دن کا ہی تعلق صاحب ✍️
سب کی اوقات بتا دیتا ہے ✌️

Har_Roop.
 

زمانے سے الگ اپنى ادا رکھتے ہیں❤️❤️
اس لیے تو ہم خود کو سب سے جدا رکھتے ہیں❤️❤️
یہ ممکن ہی نہـیں ہم کسی کا دل توڑے❤️❤️
ہم تو پھولوں کو توڑنا بھی گناہ سمجھتے ہیں❤️❤️

Har_Roop.
 

مر جائیں وہ مجبوریاں
جن کی وجہ سے تم مجھ سے دور ہو... 😔🔥

Har_Roop.
 

اگر روزے دار کے سامنے کھانا پینا گناہ ہے🙄🙄🙄
توپھر کنواروں کے سامنے بیوی لے کر گھومنے والا تو واجب القتل ہے.😬😬😂😂
ایک کنوارے کا فتوی

Har_Roop.
 

💕منافقت منہ کی بدبو جیسی ہوتی ہے اپنی کا پتہ نہیں چلتا دوسروں کی بری لگتی ہے💕

Har_Roop.
 

ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻗﺎﺑﻞ ﻣﺮﻣﺖ ﮨﮯ
ﺳِﻮﺍﺋﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﮯ...❗🖤
🔥💯✌"

Har_Roop.
 

جلد ہی آمناسامنا ہوگا ان ہواؤں سے
جو آجکل ہمارے خلاف چل رہی ہے🔥🪐🪐🪐🔥

Har_Roop.
 

کسی کے درد کی دوا بنو۔۔۔۔
زخم تو ہر انسان دیتا ہے ۔💔💔

Har_Roop.
 

وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا
میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں
💔

Har_Roop.
 

مُرشد دیکھ یار ایسا نہیں ہوتا 😌
جیسا تو سوچتا ہے ہر شخص ویسا نہیں ہوتا 💯
*😢_☜ᬼ مُــحبــــت درد بُنتـــی ھـــــے❥_😢*

Har_Roop.
 

ہاں میں اکیلا ضرور چلتا ہوں مگر ...
تمہاری طرح لوگوں کے پیچھے نہیں ⚔️🔥

Har_Roop.
 

نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓

Har_Roop.
 

کوئی کسی کو چھوڑنے سے پہلے یہ نہیں سوچتا کہ اسکا کیا ہوگا💔🥀
BewaFa... loog

Kon h koi
H  : Kon h koi - 
Har_Roop.
 

asslam alaikum all dear friends koo.. and jumaa Mubarak hoo all

Har_Roop.
 

نیتیں صاف بھی ہوں تو 🙌
الزام لگا دیۓ جاتے ہیں💫💦

Har_Roop.
 

کسی کو اتنا پیار دو کے گنجائش نہ چھوڑو
اگر وہ پھر بھی تمہارا نہ بن سکے تو اسے چھوڑ دو
کیونکہ وہ محبت کا طلبگار ہی نہیں
بلکہ وہ ضرورت کا طلبگار ہے😉🙌🏻

Har_Roop.
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂

Har_Roop.
 

اس راستے پر جو گیا وہ لا پتا ہو گیا💯
قصہ سنا رہا تھا ایک بزرگ محبتوں کا 😢
🔥🔥🔥🔥🔥