❣️🤲🏻 🌙۔ *عورت شک کبھی نہیں کرتی مگر بس پوچھتی رہتی ہے وہ بس ڈرتی ہے،دوسری عورتوں سے،شراکت سے وہ محبت پوری چاہتی ہے،اور اسےمرد مکمل چاہیے ہوتا ہے ہمیشہ زندگی بھر....!!!!* ❣
❣️🤲🏻 🌙۔ *انسان کو زندگی میں چوٹیں لگتی ہیں وہ کھڑا ہوتا ہےچل پڑتا ہے جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا جب اُس کو پتہ چلتا ہے کہ اُسے گِرانے والا تو وہ تھا جس کے لیے وہ کھڑا تھا...!!!! ❣